گلطی ہوگئی استاد محترم !!لیجیے، بیت بازی شروع کر دی، اس کا دھاگا دوسرا ہے!
ظاہری فرصت اور باطنی فرصت میں بہت فرق ہے ۔کبھی کبھی بظاہر فرصت ہوتی ہے ۔مگر دماغ الجھا رہتا ہے ۔۔۔فرصت کے دنوں کا انتظار تھا۔ ان شاء اللہ ہفتہ کے دن سےملنے کی امید لگی تو ہے۔
طوطوں بھی آتی ہے ۔۔۔عاطف بھائی۔۔۔۔وہ نظم آتی ہے آپ کو
مونگ پھلی میں دانہ کوئی نا
ہم نے سکول جانا کوئی نا
ابا جان آئیں گے
دو تھپڑ لگائیں گے
پھر سلول جائیں گے
ضرر سے پاک ہوتے ہیں بچے۔اس لئے ہر بات بے ساختہ ہوتی ہے ۔۔۔غبارہ پھٹنے پر ڈر کر چیخنے کی بجائے علیشا بہت ہنسی۔ پاگل نہ ہو تو 😂
صحیح کہہ رہی ہیں آپا۔ ہم بھی ایسی ہی فرصت کے انتظار میں ہیں کہ بظاہر فرصت ہو لیکن دماغ سوچ میں مصروف تاکہ الجھنیں سلجھ سکیں۔@
ظاہری فرصت اور باطنی فرصت میں بہت فرق ہے ۔کبھی کبھی بظاہر فرصت ہوتی ہے ۔مگر دماغ الجھا رہتا ہے ۔۔۔
شہروں میں تو اسی فیصد صحن ختم ہو گئے ہیں شاید، دیہات میں تو اب بھی یہ سب چیزیں موجود ہوں گیصحن کی کشادگی اور اس سے منسلک بہت سی چیزیں قصۂ پارینہ ہوئیں۔۔
سیما کا سلام سب پہلے !!!پھر دلی عید مبارک !!!!شہروں میں تو اسی فیصد صحن ختم ہو گئے ہیں شاید، دیہات میں تو اب بھی یہ سب چیزیں موجود ہوں گی
روفی تو حاضر ہے آپا 🙂ڑے کیا ہم ہی ہیں یہاں کوئی ہے !!!!! ہماری آواز پہنچ رہی ہے
گُلِ یاسمیں بٹیا
سید عاطف علی بھیا
عظیم میاں
روفی بھیا
صابرہ امین بٹیا