سیما علی

لائبریرین
زبردست جیٹھے شفتالو وادئ سوات میں پیدا ہوتے ہیں ۔۔۔یہاں بیس پچیس اقسام کے شفتالو (آڑو) بھی اسی وادی کے باغات میں پیدا ہوتے ہیں۔ یہاں کے آڑو کو نہ صرف اندرون ملک مقبولیت حاصل ہے بلکہ بیرونِ ملک بھی اس کی بڑی مانگ ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
زبردستی سے ہم سارس کا "ر" ہٹا رہے ہیں۔ کسی کو اعتراض ہے کیا؟؟؟
ڑے یہ سارس معصوم کے بیچ ساس کہاں سے آئیں ۔۔
کیسے میں وا سنگ جھولا جھولوں
ناؤ دھرت ہے ساس سکھی ری

کیا کیا اورو پیار کرت ہے
جب میں ہوت اداس سکھی ری
 

سیما علی

لائبریرین
رحمتوں کا مہینہ آیا اور اتنی جلدی ہم سے رخصت بھی لے کر جارہا ہے۔اللہ ہم پر رحم فرمائے اور اس ملک کے بھی حالات ٹھیک کردے۔آمین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڑے یہ سارس معصوم کے بیچ ساس کہاں سے آئیں ۔۔
کیسے میں وا سنگ جھولا جھولوں
ناؤ دھرت ہے ساس سکھی ری

کیا کیا اورو پیار کرت ہے
جب میں ہوت اداس سکھی ری
ذرا دیکھیں نا آپا کیسے معصوم سارس کے بیچ ساس نے آ کر سب فراموش کر دیا
 

سیما علی

لائبریرین
خالی دھمال نہیں اب تو اور بھی بہت کرتب دکھانے لگے ہیں ڈھول بجانے والے، بھائی عاطف کا شاید پنجاب کے علاقوں میں آنا کم ہوا ہے
حال جو آنا شروع ہوئے تو کیونکر سنبھالیں گے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

وجی

لائبریرین
چلتے چلتے رمضان بھی چلنے کو ہے ۔
اللہ ہمیں آئندہ آنے والے رمضان دیکھانے اور عبادت میں گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
 

وجی

لائبریرین
تتلی کی طرح اڑتی ہیں محفل میں ذرا آواز تو دیجیے بھیا ! گل بٹیا کو

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

بہت سوچا بہت سوچا :idontknow:
مگر ایک بات سمجھ نہیں آئی :thinking: کہ کیا تتلی کو بھی شہد کی مکھی کاٹ سکتی ہے:noxxx:
 

سیما علی

لائبریرین
بہت سوچا بہت سوچا :idontknow:
مگر ایک بات سمجھ نہیں آئی :thinking: کہ کیا تتلی کو بھی شہد کی مکھی کاٹ سکتی ہے:noxxx:
آنے دیں
پھر آ کے بتائیں گی کہ یہ کیا مسٹری ہے تو یہ عیدی کا لفافہ ملے گا۔۔
739b7750-759c-4098-8993-c6b7a47d0d61.jpg
 
ہیلو !
میں شکیل احمد خان عرض می کنم۔۔۔۔۔رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے اور بعض علاقوں سے رویت کی شہادتیں آنابھی شروع ہوگئی ہیں۔اِس وقت شام کے سات بجکر چون منٹ ہورہے ہیں ۔ صورتحال کے مطابق میرا خیال ہے رویت ِ ہلال کمیٹی پیش آمدہ شہادتوں کو تسلیم کرتے ہوئے کل عیدالفطر کا اعلان کردے گی ، اگر کردے تو میری جانب سے تمام اہل ِ محفل، تمام پاکستانیوں اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو عید مبارک اور دنیا بھر کے تمام انسانوں کوپیار ، محبت اور خیرسگالی کے جذبات پہنچیں۔۔۔۔۔
(یہ مراسلہ منگل نو اپریل سن چوبیس کی شام اوپر بتائے ہوئے وقت پر رقم کیا گیا ہے)​
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
صورتحال کے مطابق میرا خیال ہے رویت ِ ہلال کمیٹی پیش آمدہ شہادتوں کو تسلیم کرتے ہوئے کل عیدالفطر کا اعلان کردے گی ،
ویسے شکیل بھائی آپکی بات سے ہم اتفاق کرتے ہیں
کیونکہ ابھی رویت ہلال کمیٹی نے کل عید الفطر کا اعلان کر دیا ہے ۔
ہماری جانب سے تمام اہل محفل جو پاکستان میں اور پاکستان سے باہر ہیں ۔۔اور دنیا میں رہنے والے تمام مسلمانوں کو عید کی دلی مبارکباد ۔۔
 
آخری تدوین:
Top