سیما علی
لائبریرین
چائے پی لیجیے بھیا۔۔۔ڈھول قریب کے بھی سہانے ہو سکتے ہیں اگر ذرا آہستہ بجائے جائیں ۔کیا خیال ہے آپا ؟
چائے پی لیجیے بھیا۔۔۔ڈھول قریب کے بھی سہانے ہو سکتے ہیں اگر ذرا آہستہ بجائے جائیں ۔کیا خیال ہے آپا ؟
جلدی سے دل کو سنبھالیں ہم دھیمے سروں میں گانا سنانے لگے ہیں ۔۔۔دہل جاتا ہے دل ببانگ دہل ۔
ٹھیک ہے ہم مان لیتے ہیں۔
ترتیب کا بھی خیال رکھنا ہے ۔۔ٹھیک ہے ہم مان لیتے ہیں۔
بٹیا کو ہماری کو بلائیںثانی نہیں کوئی آپا کا ۔ اور ثانیہ بھی نہیں ۔میں ہمہ تن گوش ہو گیا ۔
آنا چاہتے ہیں آپا لیکن فرصت نہیں ۔ جلدی آئیں گے۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گابٹیا کو ہماری کو بلائیں
یہ کیا بات ہوئی بھلا۔۔۔آنا چاہتے ہیں آپا لیکن فرصت نہیں ۔ جلدی آئیں گے۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا
یہ کیا بات ہوئی بھلا۔۔۔
دعائیں اور پیار ڈھیروں آپکے لئے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ہاں بھلا کر ترا بھلا ہو گاآنا چاہتے ہیں آپا لیکن فرصت نہیں ۔ جلدی آئیں گے۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا
ہماری دعائیں ہر دم آپکے ساتھ ۔۔۔آنا چاہتے ہیں آپا لیکن فرصت نہیں ۔ جلدی آئیں گے۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا
لیجیے بھیا نے بھی وہی بات کی جوہم نے کی zzzzzzzہاں بھلا کر ترا بھلا ہو گا
اور درویش کی صدا کیا ہے
۔ہم بھی دعا کر دیتے ہیں ۔
گلگلے کھانے ہی آجائیں ۔۔۔آنا چاہتے ہیں آپا لیکن فرصت نہیں ۔ جلدی آئیں گے۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا