سیما علی
لائبریرین
ذوالقرنین رضا اسیر بھی ہیں محفل میں ۔۔
ڈھول بجا کر وہ یہ بھی کہتا ہے کہ۔نگری نگری پھرا مسافر، گھر کا رستہ بھول گیا
خیر ہو آپکی ہمیشہ ۔۔شاد و آباد رہیے۔۔آمیندوڑ کر آیا ہوں آپا، آپ کے بلانے پر
چلیں جی ہمیں بھلا ہی دیا۔ آواز ہماری شاید رستے ہی میں کھو گئیدوڑ کر آیا ہوں آپا، آپ کے بلانے پر
ثمرین بھی آوازیں دے رہی ہیں عاطف بھیا کو۔//چلیں جی ہمیں بھلا ہی دیا۔ آواز ہماری شاید رستے ہی میں کھو گئی
ثمرین چائے پیش کی جائے میکوںجلدی سے حلوا بنایا ہے ہم نے آپکے لئے ۔۔
ٹال مٹول کریں گے اس وقت عاطف بھیا چائے پینے کے لیےثمرین بھی آوازیں دے رہی ہیں عاطف بھیا کو۔//
ٹمٹما رہی ہیں آنکھیں ثمرینثمرین چائے پیش کی جائے میکوں
ٹھیک ، بلکہ زبردست ہو گیا۔جلدی سے حلوا بنایا ہے ہم نے آپکے لئے ۔۔
تو ثمرین آپ ہی منا لیں گی ۔۔۔ٹال مٹول کریں گے اس وقت عاطف بھیا چائے پینے کے لیے
پریشانی سے؟ٹمٹما رہی ہیں آنکھیں ثمرین
بالکل۔ اور ثمرین کے کہنے پہ عاطف بھائی مان بھی جائیں گےتو ثمرین آپ ہی منا لیں گی ۔۔۔
یہی ہے پھر تو سپی ڈ تیز تر 2000تو بتائیے آپا کہ لڑی کا ٹارگٹ کیا ہے تا کہ ہمت باندھیں