فوری لڑئ کو پر لگ گئے ہیں ۔۔۔۔ہمیں لگتا ہے کہ دوپہر کے بعد سے تیسری بار حروف کا نیا دور شروع ہوا ہے۔
غور فرما رہے ہوں گے اس بات پر کہ گل کی موجودگی میں محفل میں آنا ہے یا نہیں 😂کہاں ہیں روفی بھیا جلدی آئیے۔۔
عاطف بھیا لڑی کو پرواز کرنے دیں یا پر کتر ڈالیں اس کے۔فوری لڑئ کو پر لگ گئے ہیں ۔۔۔۔
طشتری میں رکھ کر چائے پیش کیجیے۔۔۔۔۔غور فرما رہے ہوں گے اس بات پر کہ گل کی موجودگی میں محفل میں آنا ہے یا نہیں 😂
صورت حال کچھ یوں ہے کہ ظالم تو کہنا ہی ہوتا ہے لیکن بلا کہنا بے ادبی لگتا ہے اس لیے بلما کہہ لیا جاتا ہے۔ظالم بلما کیو ں کہا جاتا ہے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ژوب تک آواز گئی شوکت علی کی۔۔۔شوکت علی یاد آئے
کیوں دور دور رہندے او حضور میرے کولوں
مینوں دس دیو ہویا کی قصور میرے کولوں
زبردست گانا ہے ۔۔۔شوکت علی یاد آئے
کیوں دور دور رہندے او حضور میرے کولوں
مینوں دس دیو ہویا کی قصور میرے کولوں