گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ژوب والی آپا دیکھیے، روفی کو بروفی بنا دیا گیا ہے۔
شاید دماغ میں برفی کود رہی ہے۔
راز کی بات بتا دیتے ہیں کہ مراسلہ لکھنے کے دوران بھیا کی کال آ گئی کہ کیا سامان لانے والا ہے۔ لسٹ بتائی تو کہنے لگے کہ مٹھائی بھی لاؤں گا ۔ تو بس برفی دماغ ہی میں اٹکی رہ گئی
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ذرا وضاحت کیجئے کب گزرا۔
ڈر لگا کہ کہیں پھر سے حد ادب نہ کہہ دیں۔ اس لیے بتا دیتے ہیں کہ ہمارا اشارہ ہماری اپنی طرف تھا
دماغ شریف کو حاضر رکھو لڑکی، میں بھی تمہارا کہہ رہا تھا کہ تم پہلے سے ہی پاگل ہو، اب مزید پاگل ہونے کی امید چھوڑ دو۔
اب سمجھ آیا۔۔۔۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جب دیواروں سے بات کرنے کا جی چاہے تو آصف رضامیر صاحب کو فون کر لیا کرو ۔
ٹہلتے ٹہلتے خیال آیا کہ آصف رضا میر کی بجائے اگر احد رضا میر نے فون اٹھا لیا تو سجل علی کہیں تپ نہ جائے۔ خیر اب تپنے کا حق تو کھو چکی ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بالکل دکھائی نہیں دئیے آج کبوتر۔۔ جانے کس کس کا سندیسہ کس کس کو پہنچانے گئے ہیں۔ کہیں ادھر کا سندیس ادھر نہ کر دیں۔ :rollingonthefloor:
 
Top