گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ذرا تصور کر کے دیکھئے روفی بھیا۔
ذرا ذرا یہ واقعہ کچھ یوں یاد آ رہا ہے کہ خواتین نہانے کے بعد اپنے بالوں کو جو کہ آپس میں الجھ چکے ہوتے ہیں کنگھی کرتے ہوئے جب انہیں چھڑواتی ہیں تو قدرے بڑے بالوں والی خواتین اپنے پاؤں کے انگوٹھے میں بال پھنسا لیا کرتیں کہ انہیں زیادہ سے زیادہ سیدھا کر لیا جائے۔ یہ ساری کارروائی بیٹھے ہوئے ہوتی تھی کہیں تم کھڑے کھڑے اس کارروائی کو انجام دینا نہ تصور کر لینارہ رہ کے ہنسی آ رہی مومن کے یار کی دراز زلفوں کا سوچ کر کہ کاہے کو ایسی قیمتی چیزیں ادھر ادھر رکھ دیں کہ بزرگوں کا پاؤں الجھتا رہے
دیکھتا ہوں آپا آئی یا نہیں ۔ میں نے آواز تو دی تھی ۔ شاید بڑے بھیا کو چائے دے رہی ہوں ۔ڈبل اسپیڈ ہو جائے گی لڑی کی۔ اگر آپا بھی آ جائیں۔
خیال رکھا کرو خصوصا جب چھری ہاتھ میں ہو تب،،،،دیکھا جو حسن یار طبیعت مچل گئی
آنکھوں کا تھا قصور چھری دل پہ چل گئی
ختم ہونے میں نہیں آ رہے قہقہے مومن پر۔ کون جانے محبوبہ تھی یا پڑوسن یا پھر پڑوسن محبوبہ۔ذرا ذرا یہ واقعہ کچھ یوں یاد آ رہا ہے کہ خواتین نہانے کے بعد اپنے بالوں کو جو کہ آپس میں الجھ چکے ہوتے ہیں کنگھی کرتے ہوئے جب انہیں چھڑواتی ہیں تو قدرے بڑے بالوں والی خواتین اپنے پاؤں کے انگوٹھے میں بال پھنسا لیا کرتیں کہ انہیں زیادہ سے زیادہ سیدھا کر لیا جائے۔
اور مومن نے اپنی محبوبہ کو اس حال میں دیکھا تو حسِ لطافت پھڑکی اور شعر ہوا۔
حیرت ہے بھئی۔۔۔۔ مومن ہم سے شریف بھی ہو سکتے ہیں۔ جو رومانوی شاعری میں بیوی کو ہی تخیل میں لاتے ہوں۔ختم ہونے میں نہیں آ رہے قہقہے مومن پر۔ کون جانے محبوبہ تھی یا پڑوسن یا پھر پڑوسن محبوبہ۔
حیرانی تو یہ کہ جب چھری ہاتھ میں نہ ہو تو قینچی ہوتی ہے ہاتھ میں۔خیال رکھا کرو خصوصا جب چھری ہاتھ میں ہو تب،،،،
جابر لوگوں کے ہاتھوں میں کاٹنے والے ہتھیار ہمیشہ ہی رہتے ہیں۔حیرانی تو یہ کہ جب چھری ہاتھ میں نہ ہو تو قینچی ہوتی ہے ہاتھ میں۔
چلو جی یہ راز تو فاش ہوا کہ دراز زلفیں خیالی ہی ہوں گی اور الجھنا عمر کا تقاضہ ہو گا نہ کہ محبوبہ۔حیرت ہے بھئی۔۔۔۔ مومن ہم سے شریف بھی ہو سکتے ہیں۔ جو رومانوی شاعری میں بیوی کو ہی تخیل میں لاتے ہوں۔
ثابت کیجئیے کہ ہم اس لسٹ میں شامل ہیں۔جابر لوگوں کے ہاتھوں میں کاٹنے والے ہتھیار ہمیشہ ہی رہتے ہیں۔
ٹرک کی بتی کے پیچھے دوڑنے کا ثبوت بھی ہوتا ہے کیا ؟ثابت کیجئیے کہ ہم اس لسٹ میں شامل ہیں۔
ٹوٹے نہ یہ غرور اللہ کرے ۔۔ڈبل اسپیڈ ہو جائے گی لڑی کی۔ اگر آپا بھی آ جائیں۔
تو آج تو ثمرین نہال ہوگئیں ہونگیں ۔۔۔ثمرین کا آج میں ناشتا کرواؤں گا۔ خود بنا کے ۔
پھر تو درست الجھا ہے پاؤں یار کا زلف دراز میںچلو جی یہ راز تو فاش ہوا کہ دراز زلفیں خیالی ہی ہوں گی اور الجھنا عمر کا تقاضہ ہو گا نہ کہ محبوبہ۔
پتہ نہیں۔ٹرک کی بتی کے پیچھے دوڑنے کا ثبوت بھی ہوتا ہے کیا ؟
بتانا پڑے گا بہانہ نہیں چلے گا۔پتہ نہیں۔