محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
خاص واقعہ یاد آ گیا جالب صاحب کا۔ حامد میر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں جالب صاحب سے ملاقات کے لیے گیا ہوا تھا تو اسی اثنا میں کچھ آدمی کسی بڑے آدمی کی طرف سے روپیوں کا بھرا ہوا بریف کیس بطور تحفہ لائے جسے حبیب جالب نے واپس کر دیا ان کے جانے کے بعد مجھے کہا کہ حامد ایک پانچ سو ادھار تو دینا، حامد میر کہتے ہیں میں نے حیران ہو کر پوچھا کہ ابھی آپ نے بریف کیس واپس کیاہے ۔ کہنے لگے کہ حامد تمہارے پانچ سو واپس کرنے کی مجھ میں طاقت ہے ان کے نہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
درست فرمایا آپ نے۔ لیکن لبرل، سیکولر اور مذہب بیزار طبقہ بے وقوفوں کی طرح باچھیں کھول کر ہنسنا شروع کر دیتا ہے، یا اپنی خیانت دکھاتے ہوئے غلط کوٹ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
کچھ صاحب تو اس بات کو بھی مضحکہ خیز کہہ رہے تھے کہ تین الف (امریکہ، اسرائیل اور انڈیا) ابلیسیوں کو مسلم مخالف کیوں کہا گیا۔
خیریت
نہیں رہتی
انکی یہ کہنے میں
بس نام رہے گا اللہ کا
 
سیما علی

لائبریرین
خاص واقعہ یاد آ گیا جالب صاحب کا۔ حامد میر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں جالب صاحب سے ملاقات کے لیے گیا ہوا تھا تو اسی اثنا میں کچھ آدمی کسی بڑے آدمی کی طرف سے روپیوں کا بھرا ہوا بریف کیس بطور تحفہ لائے جسے حبیب جالب نے واپس کر دیا ان کے جانے کے بعد مجھے کہا کہ حامد ایک پانچ سو ادھار تو دینا، حامد میر کہتے ہیں میں نے حیران ہو کر پوچھا کہ ابھی آپ نے بریف کیس واپس کیاہے ۔ کہنے لگے کہ حامد تمہارے پانچ سو واپس کرنے کی مجھ میں طاقت ہے ان کے نہیں۔
حالت
درویش صفت لوگوں کی یہی رہی ہمیشہ سے ۔۔۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
جلدی سے یہ بھی بتائیے کہ یہاں پر مریم صاحبہ ڈاکٹر تو نہیں بن کر آئیں تھی۔
ثمرین نے چائے بنائی ہے بھیا یہ پی لیں چھوڑیں سیاست
یہ وقت اور حالت دیکھ کے کچھ بھی بن سکتے ہیں جب زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے یا کانپیں ٹانگ جاتیں ہیں !!!کل تک جو ایک دوسرے کے خون کے پیاسے تھے آج شیر وشکر
ایک ایک لفظ کہا ہوا بھول نہیں سکتے !!!عوام بھی ذرا ذرا نہیں
؀

میرے وطن کی سیاست کا حال مت پوچھو
گھری ہوئی ہے ۔۔،،،،۔۔ تماش بینوں میں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

ٹھیک کیا، شعر کی سختی کو ذرا کم کر دیا آپ نے 🙂
 
سیما علی

لائبریرین
وجی
بھیا بھی پوچھ رہے تھے۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کچھ اختلاف نہیں آپ کی بات سے لیکن ہمارے ہاں پوائنٹ سکورنگ کے علاوہ کچھ نہیں ہو رہا۔
یعنی کسی حسینہ نے میک اپ تو مکمل کر لیا لیکن گھر بار کا کیا سلیقہ ہے اس سے بالکل نا بلد ہے۔
مرأۃ العروس والی اکبری کی سی کہانی ہے۔
 
Top