خیر پرندے تو انسانوں کی طرح یکسانیت سے بیزار ہونے والے نہیں ہوتےشاید ایک ہی چیز کھا کھا کر پرندے اکتا نہ گئے ہوں اس لیے آج چاول ڈالے
حرارت لفظوں میں زیادہ ہوتی ہو گی ان کے۔خاور نیم روز نام تھا ہمارے ایک کولیگ کا
شاعر تھے وہ بینکر ہونے کے ساتھ ساتھ
جلدی سے یہ بھی بتائیے کہ ان کا مزاج سردیوں کے خاورِ نیم روز کا سا تھا یا گرمیوں کے۔
خیر پرندے تو انسانوں کی طرح یکسانیت سے بیزار ہونے والے نہیں ہوتے
ترتیب و وزن کے اعتبار سے چلتے اوردرست کہا آپ نےحرارت لفظوں میں زیادہ ہوتی ہو گی ان کے۔
تو ہم جلدی سے آپ کی دعاؤں پر آمین کہتے ہیں۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔دعائیں ہیں ہر دم آپکے لئے ۔۔۔
مگر پھر بھییقین کا زاد سفر ساتھ لے کر چلیں تو منزل تک پہنچنا آسان ہو جاتا ہے۔
لے کر آئیں گے جب عاطف بھیا، تبھی معلوم ہو گا کہ کہاں سے لائے۔ویسے یہ فضیلت کی چادر ملتی کہاں ہے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20