گُلِ یاسمیں
لائبریرین
فکر لگا دی آپ نے ہمیں آپا۔
ضروری ہے استری کرکے اور تہہ بنا کر رکھی جائے۔طے کر کے اور سنبھال کر رکھی ہوئی ہے ہم نے ۔
صحیح لفظ تو تہہ لکھنا تھا نا یہاں؟ کیونکہ طے تو تبھی کر لیا تھا جب ہمیں آس دلائی تھیطے کر کے اور سنبھال کر رکھی ہوئی ہے ہم نے ۔
شاباش ۔ اب توفضیلت کی اور مستحق ہوگئی ۔صحیح لفظ تو تہہ ہے نا؟
شدت سے طے کیا ہے بھیا نے 😎طے کر کے اور سنبھال کر رکھی ہوئی ہے ہم نے ۔
سیما کا بھی یہی خیال ہےشاباش ۔ اب توفضیلت کی اور مستحق ہوگئی ۔
ژوب تک آواز گئیشدت سے طے کیا ہے بھیا نے 😎
زبردست کی باتشاباش ۔ اب توفضیلت کی اور مستحق ہوگئی ۔
ذرا زور سے کہنارہ ہی نہ جائے کہیں خواب و خیال میں بسی فضیلت کی چادر۔
ڈراز میں رکھ دی ۔ذرا بھی مت بھولیے گا اب اس بات کو