حیران رہ جائے کوئی دیکھ کر۔ڈھونڈ کر اب لے ہی آئیے یہ فضیلت کی چادر ۔
چاہت ہونے لگی ہے اب تو بہت فضیلت کی چادر دیکھنے کیحیران رہ جائے کوئی دیکھ کر۔
ثمرین بھی مانگے گی پھر تو۔جانے کب دیکھنے کو ملے گی۔
ٹرخا دیں گے ثمرین کو۔ وہ چائے ہی نہ گرا دیںثمرین بھی مانگے گی پھر تو۔
پہلے ثمرین کو چائے والے ہاتھ دھونے پڑیں گے پھر ہی وہ فضیلت کی چادر کو ہاتھ لگا سکیں گی۔
ارے دیکھا ۔ وہ ہاتھ دھوئے کھڑی ہے ۔پہلے ثمرین کو چائے والے ہاتھ دھونے پڑیں گے پھر ہی وہ فضیلت کی چادر کو ہاتھ لگا سکیں گی۔
یعنی کہ پہلی تو ابھی آئی نہیں اور دوسری کی بھی آس لگا دی۔ بہت خوب عاطف بھیا۔ارے دیکھا ۔ وہ ہاتھ دھوئے کھڑی ہے ۔
چلو ایک چادر اور لے لیں گے۔
ہاں نا۔ بہت آسان ہے ہاتھ دھو کر فضیلت کی چادر سے پونچھ لینا۔بہت آسان ہے یہ تو ۔
وہ سفید ہو۔یہ چادرتو براؤن ہے ۔ دوسری کیسی ہو ؟
نہیں کالی ۔وہ سفید ہو۔
مگر رنگ تو ہم نے بتانا ہے نا۔نہیں کالی ۔