الف عین

لائبریرین
کالی نہ ہو بس، چادر کی بات ایسی ہو رہی ہے جیسے سورۃ البقرہ میں بنی اسرائیل نے گائے کے بارے میں کی تجی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قرعہ ڈال لیں گے موتیا، کالی، گرے اور براؤن رنگ کی چادروں کا۔ پھر دیکھتے ہیں کہ کون سا رنگ نکلتا ہے فضیلت کی چادر کا۔
 

سیما علی

لائبریرین
فضیلت کی چادر ہے آخر کو۔ اتنا اہتمام تو کرنا پڑے گا۔
ٹھیک کہا نا سید عاطف علی بھائی۔
غیر ضروری ہے رنگ
جب چادر فضیلت کی ہو ۔۔
ہمارا السلام علیکم
اور یہ دعاکہ سب کی خیر
خاص طور تمام عالم کے مسلمانوں اور انسانوں کی
کیونکہ ہمارا رب
رب العا لمین ہے ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
عافیت کی دعا
حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی رسولؐ اللہ صل اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور پوچھا کہ کون سی دعا افضل ہے؟ فرمایا: اللہ سے دنیا اور آخرت کی عافیت کا سوال کرو۔ اگلے دن وہی آدمی پھر آیا اور اپنا سوال دہرایا: اے اللہ کے رسولؐ صل اللہ علیہ وسلم !کون سی دعا افضل ہے؟ فرمایا: وہی جو تجھے بتائی تھی۔ تیسرے دن وہ آدمی پھر آیا اور بولا: وہی دعا۔ رسولؐ اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کو دنیا میں عافیت عطا کی گئی۔ اس کو نہیں عطا کیا جائے گا آخرت میں کچھ سواے فلاح کے۔
ترمذی
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے انکا آنا؟؟
راحت ہے جن کے دم سے اردو محفل میں
یعنی
استاد محترم
۔۔۔ہم نے انکے لئے چائے تیار رکھی ہے
IMG-1292.jpg
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ذرہ نوازی ہے استاد محترم جو اس محبت و شفقت سے پیش آتے
ہیں بلا امتیاز
پرانے دھاگوں میں تو ہر روز انکے گراں قدر مراسلے نظر آتے ہیں سلامت رہیں اللہ تعالیٰ
صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
آمین
ہماری انسیت دو وجوہات ہیں ایک ریاست محمود آباد
دوسرے علی گڑھ یونیورسٹی ۔۔۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
Top