ذکر کراچی کا ہم کر لیتے ہیں صبح یہاں بھی اچھا موسم تھا۔
سید لبید غزنوی محفلین جنوری 26، 2017 #3,582 دل چاہتا ہے رد کریں سارے کام اور بس سموسوں پکوڑوں اور جلیبی سے دل بہلائیں موسم انجوائے کریں۔
ع عظیم محفلین جنوری 26، 2017 #3,583 ڈاکٹر صاحب کے آنے سے پہلے پہلے کھا لیجیے یہ سب کچھ ورنہ وہ تو منع ہی فرمائیں گے ۔
ع عظیم محفلین جنوری 27، 2017 #3,586 چائے کی قسم رکنا نہیں چاہیے الٹی ہو یا سیدھی ا۔ب۔پ پڑھتے رہنا چاہیے ۔
ع عظیم محفلین جنوری 27، 2017 #3,588 ثمرین تو کبھی آئی ہی نہیں یہاں لیکن اب دوسرے لوگ بھی نہیں آتے ۔ اور آج تو خاص طور پر یہاں کوئی نہیں آیا ۔
ثمرین تو کبھی آئی ہی نہیں یہاں لیکن اب دوسرے لوگ بھی نہیں آتے ۔ اور آج تو خاص طور پر یہاں کوئی نہیں آیا ۔
اَبُو مدین معطل جنوری 28، 2017 #3,596 واہ صاحب غائبانہ سلام کی آواز اگر نہ پہنچتی تو محترم الف عین صاحب جواب نہ دے کر گناہ کے مرتکب ٹھہرتے.
واہ صاحب غائبانہ سلام کی آواز اگر نہ پہنچتی تو محترم الف عین صاحب جواب نہ دے کر گناہ کے مرتکب ٹھہرتے.
الف عین لائبریرین جنوری 29، 2017 #3,599 اَبُو مدین نے کہا: ماشاءاللہ سر. کہیں اللہ دین کا جن آپ کا شاگرد تو نہیں رہا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو، شاگرد کیسے نہیں ہوتا۔ مگر ایسی ایسی بے بحری غزلیں لکھتا تھا کہ میں نے اسے واپس بوتل میں بند کر دیا!!
اَبُو مدین نے کہا: ماشاءاللہ سر. کہیں اللہ دین کا جن آپ کا شاگرد تو نہیں رہا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو، شاگرد کیسے نہیں ہوتا۔ مگر ایسی ایسی بے بحری غزلیں لکھتا تھا کہ میں نے اسے واپس بوتل میں بند کر دیا!!