فی الحال جس جس کو دعوت کھانے کا شوق ہے وہ میری طرف اسلام آباد آ جائے اس ہفتہ کو۔ چلو اسی بہانے ہم بھی ریستوران کا منہ دیکھ لیں گے کافی عرصے کے بعد۔
 

عظیم

محفلین
طے ہو جائے آپ لوگوں کے درمیان ملاقات کا وقت دو بھائی آپس میں ملیں اور محبتیں بڑھیں ۔ ہماری تو یہی دعا ہے ۔
 
Top