کیا وہ نثری شاعری کرنے کے قابل بھی نہ تھا
الف عین لائبریرین جنوری 31، 2017 #3,609 ضروری ہے کہ طوطے سے سب شاعری سیکھیں۔ بار بار رٹتے رٹتے ہر بات وزن میں کرنے لگتا ہے!!
سید عاطف علی لائبریرین جنوری 31، 2017 #3,611 شکر بھی ضروری ہے صبر کے ساتھ ساتھ ۔ دونوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔
سید لبید غزنوی محفلین جنوری 31، 2017 #3,612 سر الف عین کی بات میں دم ہے ۔۔ الف عین نے کہا: طوطے سے سب شاعری سیکھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
الف عین لائبریرین فروری 1، 2017 #3,615 رفتہ رفتہ سردیاں تو ختم ہو رہی ہیں۔ یہاں تو پنکھے چلنے شروع ہو گئے!!
وجی لائبریرین فروری 1، 2017 #3,616 ذکر پنکھوں کا ہورہا ہے تو ہم بتا دیں کہ یہاں ابھی پنکھے چلنا شروع نہیں ہوئے۔