سیما علی
لائبریرین
طوطے بھی تعریف کر رہے ہیںضروری تو نہیں صبح سویرے ہی کام لے کے بیٹھ جائے ۔ پہلے چائے تو پینی چاہیے نا!!!
کام تو ہوتا رہے گا۔ دن پڑا ہے ۔
اپنی زبان سے
گل اچھی بچی ہے ۔۔۔۔
طوطے بھی تعریف کر رہے ہیںضروری تو نہیں صبح سویرے ہی کام لے کے بیٹھ جائے ۔ پہلے چائے تو پینی چاہیے نا!!!
کام تو ہوتا رہے گا۔ دن پڑا ہے ۔
ایران کی فارس نیوز ایجنسی نے ایک ٹویٹ حذف کر دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا کہ صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر نے محفوظ طریقے سے لینڈ کیا۔ یہ نیوز ایجنسی پاسداران انقلاب کے قریب سمجھی جاتی ہے۔ ان کی تصویر میں رئیسی کو ہیلی کاپٹر کے قریب دیکھا جاسکتا ہے۔
تاہم یہ تصویر جولائی 2022 کی ہے جب سیلاب کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری تھیں۔ حقیقت یہی ہے کہ ہیلی کاپٹر اور اس میں
سوار مسافروں کی کھوج جاری ہے۔
ذراروفی بھیا حاضر ہیں۔
دعا ہے ہماری انکے لیےڈرامے اس طرح کے چلتے ہیں ایسے ماحول میں، لوگوں نے اپنی دکان بھی تو چلانی ہوتی ہے
خبروں کو بگاڑ دیا جاتا ہے تاکہ اصل بات چھپائی جا سکے ۔درست نہیں لگتا تھا مجھے عمران خان کا بیانیہ اس کی حکومت کے ختم کیے جانے کا، لیکن اب مجھے یہ سب ایک ہی زنجیر کی کڑیاں لگ رہی ہیں ۔
چاہ کر تو کبھی نہیں کیا نخرہ ۔ لیکن نہ جانے کیوں مکھیوں کو گلہ ہی رہتا ہے کہ ہماری ناک کو اپنی نشست گاہ نہیں بنا پاتیں۔گل تو بالکل نخرہ
نہیں کرتیں
جانے اب تک چائے ہو گی یا نہیں۔ لیکن احتیاطاً ہم نے اپنے لیے دو مگ بنا لی ہے چائے۔گل کہاں رہ گئی ؟ پھر کہے گی ثمرین نے چائے نہیں بنائی ۔
ثمرین کے ہاتھ ہم نے پیغام پہنچوایا ہے کہ چائے کے سب سے بڑے امید وار ہم ہیں عاطف بھیا۔ باقی سب امیدواران ہمارے حق میں بلا مقابلہ بیٹھ جائیں۔ ان کے گھر چائے کی پتی بھجوا دی جائے گی تا کہ خود سے چائے بنائیں اور پئیں۔میں نے سب کی چائے منگوالی ہے ۔
سب آجائیں چائے کے امیدواران۔
جب حالات و واقعات کو من چاہا رنگ دینا ہی مقصود ہو تو اپنی مرضی کی خبریں اور شواہد پیش کرنے پڑتے ہیں۔خبروں کو بگاڑ دیا جاتا ہے تاکہ اصل بات چھپائی جا سکے ۔
کتنے افسوس کی بات ہے !