محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
تیری وی خیر ہووے ٹانگے والیا!!!!ٹانگے والا خیر منگدا
ٹانگہ لاہور دا ہووے تے بھانویں جھنگ دا
ٹانگے والا خیر منگدا
تیری وی خیر ہووے ٹانگے والیا!!!!ٹانگے والا خیر منگدا
ٹانگہ لاہور دا ہووے تے بھانویں جھنگ دا
ٹانگے والا خیر منگدا
تو آپ نے ہمارے آ جانے کا خیال نہیں کیا کہ اب لڑی ج کو کہیں پیچھے چھوڑ چکی ہو گی گل کے آ جانے کے بعدجب حالات و واقعات کو من چاہا رنگ دینا ہی مقصود ہو تو اپنی مرضی کی خبریں اور شواہد پیش کرنے پڑتے ہیں۔
پھر تو آپ سے سالم ٹانگے کا کرایہ لیا جائے گا۔تیری وی خیر ہووے ٹانگے والیا!!!!
اتنی صبح تو ہر گز نہیں۔ سامان اکٹھا کر رہے تھے بھوتنی کے لیے۔کہیں
موتی ٹانک رہی ہونگیں بیٹھی
ہم غرور بھی نہیں کرتے اس بات پر۔۔۔ کیونکہ ختم ہونے والی چیز پر کیا غرور کرنا۔قرینہ سلیقہ تو ختم ہے بٹیا پہ
نکمے پرندوں نے پانی میں اچھل کود کرتے ہوئے ساری چادر پہ بھی پانی کے چھینٹے ڈال دئیے۔فوارے کے پاس بیٹھی ہیں وہ دیکھیے ۔۔فضیلت کی چادر اوڑھے
قینچی بھی پاس ہی پڑی ہے ۔
مگر یہ قینچی تو طوطی کی ہے جس نے کل طوطے کے پر کترے تھےغیر ضروری دھاگے بھی تو کاٹتیں ہیں موتے ٹانکتے ہوئے
گل اچھی بچی ہے ٹیں ٹیںطوطے بھی تعریف کر رہے ہیں
اپنی زبان سے
گل اچھی بچی ہے ۔۔۔۔
گل باجی، آپ بھی تو گھوڑے کو سرپٹ بھگاتی ہیں۔ ذرا دھیرج رکھا کیجے نا!!!تو آپ نے ہمارے آ جانے کا خیال نہیں کیا کہ اب لڑی ج کو کہیں پیچھے چھوڑ چکی ہو گی گل کے آ جانے کے بعد
کسی نے برا مان لیا تو؟شریر بٹیا کیسے چھیڑ خانی کرتے پھر رہے ہیں ۔۔۔
قینچی سے ہمارے گھوڑے کی باگیں کاٹ دیجئیے روفی بھیا۔گل باجی، آپ بھی تو گھوڑے کو سرپٹ بھگاتی ہیں۔ ذرا دھیرج رکھا کیجے نا!!!
فوراً کاٹ دیتے لیکن ٹانگے والا سواریاں کیسے اٹھائے گا؟قینچی سے ہمارے گھوڑے کی باگیں کاٹ دیجئیے روفی بھیا۔
غم نہ کریں۔ دوسرا گھوڑا بھلا کس لئے ہے۔فوراً کاٹ دیتے لیکن ٹانگے والا سواریاں کیسے اٹھائے گا؟