محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
عبدالرؤف کوئی گھوڑے کو زخمی تو نہیں کرنے لگا، مسئلہ تو باگوں کا ہو گا۔ ویسے باگیں کاٹ دیں تو گھوڑا اور بھی منہ زور ہو جائے گا۔غم نہ کریں۔ دوسرا گھوڑا بھلا کس لئے ہے۔
عبدالرؤف کوئی گھوڑے کو زخمی تو نہیں کرنے لگا، مسئلہ تو باگوں کا ہو گا۔ ویسے باگیں کاٹ دیں تو گھوڑا اور بھی منہ زور ہو جائے گا۔غم نہ کریں۔ دوسرا گھوڑا بھلا کس لئے ہے۔
ضروری تھا کہ اندر کی بات آپ خود ہی سمجھتے۔ سمجھے تو مگر تھوڑی دیر لگائی۔ تب تک ہم آدھا مگ چائے پی کر واپس بھی آ گئے۔عبدالرؤف کوئی گھوڑے کو زخمی تو نہیں کرنے لگا، مسئلہ تو باگوں کا ہو گا۔ ویسے باگیں کاٹ دیں تو گھوڑا اور بھی منہ زور ہو جائے گا۔
شرارتوں کی سزا دینے کا تو نہیں سوچ رہی ہیں آپاسیما کا خیال ہے انکی شرارتیں نہ ہوں تو محفل سونی ہے ۔۔۔
سیما آپا، خدا جانے "سوہنی" لکھ رہی تھیں یا کہ "سونی"شرارتوں کی سزا دینے کا تو نہیں سوچ رہی ہیں آپا
روفی بھیا کہتے ہیں کہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ شاعر جنت کو خطاب کر کے کہہ رہا ہو۔زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں
میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا
جھوٹا کہیں کا۔۔۔ اپنے اعمال نامے کی فکر کرنے کی بجائے پھر بھی چاہنے ہی کی فکر ہو رہی ہے۔
ڑے ڑے ہماری آپا ہیں جو چاہے لکھیں۔ پٹھنا تو ہم نے اپنی مرضی سے ہے الفاظ چھوڑ چھوڑ کر۔ اور مطلب بھی اپنی مرضی ہی کا نکالنا ہے۔ فیر تہانوں کی تے سانوں کی۔سیما آپا، خدا جانے "سوہنی" لکھ رہی تھیں یا کہ "سونی"
لیکن مسئلہ یہ ہے آپا سونی کمپنی کی تشہیر کیوں کریں گی۔ یقینا یہ سوہنی ہی ہو گا۔
ذرا سوچئیے کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ شاعر اپنی محبوبہ کے سامنے کسی اور کو چاہنے کا ذکر کرے چاہے وہ جنت ہی کیوں نہ ہو۔ کیا محبوبہ چاہے گی کہ اگلی دنیا میں اس کا شاعر محبوب اس سے الگ جنت میں رہے۔روفی بھیا کہتے ہیں کہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ شاعر جنت کو خطاب کر کے کہہ رہا ہو۔
ذرا ذرا بات سمجھ آ رہی ہے "پِٹنا" لکھا ہے نا؟ڑے ڑے ہماری آپا ہیں جو چاہے لکھیں۔ پٹھنا تو ہم نے اپنی مرضی سے ہے الفاظ چھوڑ چھوڑ کر۔ اور مطلب بھی اپنی مرضی ہی کا نکالنا ہے۔ فیر تہانوں کی تے سانوں کی۔
ڈر تو یہ ہے کہ وہاں بھی بیویاں کہیں جانے سے پہلے یہ نہ پوچھ لیا کریں کہ واپس کب آؤ گےذرا سوچئیے کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ شاعر اپنی محبوبہ کے سامنے کسی اور کو چاہنے کا ذکر کرے چاہے وہ جنت ہی کیوں نہ ہو۔ کیا محبوبہ چاہے گی کہ اگلی دنیا میں اس کا شاعر محبوب اس سے الگ جنت میں رہے۔
دل کے کہنے کے مطابق لکھا تو پڑھنا تھا لیکن ہمیشہ کی طرح آپ کے آتے ہی ہمارا موبائل آٹو کوریکشن کی ہٹ دھرمی پہ اتر آیا اور جانے کیا لکھنے لگا،ذرا ذرا بات سمجھ آ رہی ہے "پِٹنا" لکھا ہے نا؟
رونا پیٹنا کے معنوں میں۔
خیریت ان کی بھی تو اسی میں ہے نا۔ڈر تو یہ ہے کہ وہاں بھی بیویاں کہیں جانے سے پہلے یہ نہ پوچھ لیا کریں کہ واپس کب آؤ گے