گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ثمرین کو ساتھ لے جائیں عاطف بھیا؟ ڈریں گی تو نہیں سبز بھوتنی سے۔
ٹاہلی کے نیچے بیٹھ کو لسی پی لیجئیے آپا،جلدی سے آگئے ہم
لڑی ماشاء اللہ بھاگ رہی ہے
🥇🥇🥇🥇🥇
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ثمرین کا سلام دیجیےجس جس نے سبز بھوتنی کو سلام پہنچانا ہو، بتا دیجئیے۔
ٹرو بات تو یہ ہے کہ جینا اسی کا نام ہے بلکہ پینا اسی کا نام ہے۔ثمرین کہتی ہے کہ چائے پیتے ہوئے کون سااس لڑکی نے مراسلے کا وقفہ دیا ہے۔ 😂
پینا الگ جینا الگٹرو بات تو یہ ہے کہ جینا اسی کا نام ہے بلکہ پینا اسی کا نام ہے۔
پھر نہ کہئیے گا کہ بجلی کا بل زیادہ آ گیا۔تو دیکھیے کسی
برقی لہہر دوڑ رہی ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
بٹیاتڑپ تڑپ کے اس دل سے آہ نکلتی رہی۔۔۔۔۔
چائے ابھی ختم نہ ہوتی تو کیا تھا بھلا
بھیا روفی نے کہا یا بھیا عاطف نے؟پینا الگ جینا الگ
ایسے کہیں گی تو روفی بھیا کے دل پہ کیا گزرے گی آپابٹیا
ہماری راج دلاری
❤️🥰❤️❤️❤️🥰
یعنی کہ لڑی کے گھوڑوں کی باگیں کاٹ ڈالی گئیںآتے ہی سرپٹ دوڑی لڑی
یہ تو روفی بھیا بھی کہتے ہیںایسے کہیں گی تو روفی بھیا کے دل پہ کیا گزرے گی آپا
ہمارا اس میں کوئی قصور نہیں۔ قینچی روفی بھیا کے ہاتھ میں تھییعنی کہ لڑی کے گھوڑوں کی باگیں کاٹ ڈالی گئیں
وہ کب کہتے ہیں۔ ہمیں کیوں سنائی نہیں دیایہ تو روفی بھیا بھی کہتے ہیں
ماشاء اللہ ماشاء اللہہماری بٹیا کی رفتار پر کسی کا مقابلہ نہیں