گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
کیا آپ میرے منہ سے یہی کچھ دہروانا چاہتی ہیں۔ مگر یہ آپ کی بھول ہے 😂😂وہ کب کہتے ہیں۔ ہمیں کیوں سنائی نہیں دیا
قربان جائے بہن۔ کیسے آپ دل کی بات سمجھ جاتے ہیں روفی بھیا۔کیا آپ میرے منہ سے یہی کچھ دہروانا چاہتی ہیں۔ مگر یہ آپ کی بھول ہے 😂😂
فدا مت ہوئیے، میں نے کہا نہیں ہے۔😂😂😂قربان جائے بہن۔ کیسے آپ دل کی بات سمجھ جاتے ہیں روفی بھیا۔
غمگین مگر ہم پھر بھی نہیں ہیں بھیا کہ جو کہا نہیں ہے آپ نے، ہم نے وہ بھیا سمجھ لیا۔فدا مت ہوئیے، میں نے کہا نہیں ہے۔😂😂😂
ظاہر ہے کہ اس دعا پر ہمارے ساتھ ساتھ عاطف بھیا اور سیما آپا بھی آمین کہیں گے۔عمر بھر خدا کرے کہ آپ غمگین نہ ہوں۔
صبر سے آخر بڑے کب تک کام لیں۔ضروری تو نہیں ہر وقت چھوٹی کی بات سنی جائے۔
ڑے ڑے روفی بھیا۔ سیما آپا تو بس ہماری محبت میں ایسا کہتی ہیں تا کہ گل کو صحیح طرح سے پنجے جھاڑنے جا موقع ملے۔ جوئی حسرت دل میں دبی نہ رہ جائے۔سیما آپا نے کہا تھا کہ گل سے ڈرا مت کرو، یہ صرف ڈرانے کے لیے پنجے جھاڑتی ہے اس کے بعد پھر سے مٹی سے کھیلنا شروع کر دیتی ہے۔
رہنے دیجیے وہ تو پرانے وقتوں کی بات ہے۔ اب نہ وہ وقت رہا نہ ہم وہ رہے نہ آپا وہ رہیں۔زیادہ تر تو گُلِ یاسمیں کو ہی معلوم ہوتا ہے کہ ژوب والی آپا کہاں ہیں کیا کر رہی ہیں!