گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل کو لسی کے اوپر مکھن تیرتا بھی مزے کا لگتا ہے۔ خاص طور پر جب لسی مولی کے پراٹھے کے ساتھ پی جا رہی ہو۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کھیلتی ہوئی بچیوں کو دیکھ کر خیال آیا کہ کیوں نہ انہیں کوئی ہنر سکھایا جائے۔ جلد ہی گرمیوں کی چھٹیاں ہونے والی ہیں۔ بچیوں کو بور ہونے کی بجائے دلچسپ مشاغل میں لگاتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فارغ وقت کو اگر کچھ سیکھنےاور سکھانے میں استعمال کیا جائے تو بہت بہتر رہتا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ یہ تجربہ بہت اچھا رہے گا۔
 

سیما علی

لائبریرین
صحن میں چہل قدمی کررہیں ہیں
ثمرین


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
سیما کو ابھئ ایک خیال آیا اگر کبھی حقیقی ثمرین محفل کا حصہ بنی تو سوچیں گی کہ ہم تو سالوں سے اردو محفل میں موجود ہیں ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا ہمیں بھی دیں رام جی کی چائے ۔۔۔




اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سید عاطف علی

لائبریرین
Top