گُلِ یاسمیں
لائبریرین
فجر سے عشاء تک چائے چائے اور بس چائے میں لگی رہتی ہیں ثمرین۔ اکتا ہی نہ جائیں کہیں۔
غلط طریقے سے نہ مانگے کوئی چائے تو ثمرین کبھی نہیں گھبرائے گی ۔فجر سے عشاء تک چائے چائے اور بس چائے میں لگی رہتی ہیں ثمرین۔ اکتا ہی نہ جائیں کہیں۔
ذکر نہ کرے کوئی زیرے کا ورنہ پکوڑوں کی یاد ستائے گی۔ یاد ستائے گی تو کچن کا رخ ہو گا۔۔ کتنی اچھی خوشبو آتی ہے نا پکوڑوں سے۔ جب زیرا ہتھیلی پہ مسل کر ان میں ڈالا جائے۔رینکنے لگے گا گدھا بھی ژوبی زیرے کا ذکر سنتے ہی، ،،
خیریت بھیا؟ابھی تو نہ چھٹانک بھر زیرا ہو گا، نہ کچن میں پکوڑے بنیں گے۔
کیونکہ ژوبی زیرہ تو آپا کے پاس ہو گا۔
چلیں پھر آپا کو آواز دیتے ہیںکیونکہ ژوبی زیرہ تو آپا کے پاس ہو گا۔