سیما علی

لائبریرین
بھائی
شکیل احمد خان23
کہاں ہیں
چائے بنالی ہے آپکی
آجائیے

IMG-1479.jpg

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
یہ سات آسمان کبھی مختصر تو ہوں
یہ گھومتی زمین کہیں ٹھیرنے تو دے

کیسے کسی کی یاد کا چہرہ بناؤں میں
امجدوہ کوئی نقش کبھی بھولنے تو دے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
کھیلتی ہوئی بچیوں کو دیکھ کر خیال آیا کہ کیوں نہ انہیں کوئی ہنر سکھایا جائے۔ جلد ہی گرمیوں کی چھٹیاں ہونے والی ہیں۔ بچیوں کو بور ہونے کی بجائے دلچسپ مشاغل میں لگاتے ہیں۔
ہمارا دل بہت خوش ہواآپکا یہ جذبہ دیکھ کے ۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
دل تو بہت چاہ رہا ہے کہ ان سے کچھ ان کے دل کی باتیں سنیں کچھ اپنی کہیں لیکن بہت سارا کام نمٹانا ہے اس لیے صبر سے کام لینا پڑے گا اگلی بار سہی جب مکمل فرصت سے آئیں گے۔
ویسے جو دل چاہے کرلینا چاہیے انکی باتیں بڑی جامع ہوتی ہیں اگر انکی زبان سمجھی جائے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صحن میں چہل قدمی کررہیں ہیں
ثمرین


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

قینچی سے پودوں کی سوکھی ٹہنیاں کاٹنے کا بولیے ثمرین سے۔ چائے بنانے کے علاوہ بھی کوئی کام کر لیں۔
 
Top