سید عاطف علی
لائبریرین
جوش میں ہوش کھو بیٹھا میں ۔ ذکر جو پکوڑے کاہوا
ثمرین کی چائے نہیں ہم آگئے گل بٹیا کی چائے پینےسیما آپا ہم چائے بنا کر لے بھی آئے اور آپ ابھی تک محفل میں نہیں آئیں۔
ٹوٹی پیالی لئے بیٹھی ہیںجوش میں ہوش کھو بیٹھا میں ۔ ذکر جو پکوڑے کاہوا
ٹکرا کر لوٹ آئے گی کیا آواز؟جب آپا کو آواز دینا ہو تو یہ بات ذہن میں رکھیں کہ آپ ژوب میں ہیں، تھوڑا زور سے آواز دینا ہو گی!
ترت ترت تارا نجوش میں ہوش کھو بیٹھا میں ۔ ذکر جو پکوڑے کاہوا
تمنا آپ کو بھی پکوڑوں ہی کی ہےجوش میں ہوش کھو بیٹھا میں ۔ ذکر جو پکوڑے کاہوا
پیار آپکا ہمیں کھینچ لاتا ہےٹکرا کر لوٹ آئے گی کیا آواز؟
ہم نے دل میں یاد کیا آپا کو ۔۔۔ اور۔ وہ تشریف لے آئیں۔
بھیا کو پکوڑے آج ثمرین بنا کے کھلائے ۔۔۔تمنا آپ کو بھی پکوڑوں ہی کی ہے
بنائی بھی چائے۔ اور پی بھی لی۔ ٹھنڈی ہو رہی تھی آپ کے انتظار میں۔ثمرین کی چائے نہیں ہم آگئے گل بٹیا کی چائے پینے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
اور ہری مرچیں ، سبز دھنیہ لازمی ڈالے۔ زیرا بھیبھیا کو پکوڑے آج ثمرین بنا کے کھلائے ۔۔۔
آج تو ہم چائے نہیں پیں گے ثمرین کے ہاتھ کی بسبنائی بھی چائے۔ اور پی بھی لی۔ ٹھنڈی ہو رہی تھی آپ کے انتظار میں۔
یعنی کہ ہمیں بھی ملیں گے پکوڑے بیٹھے بٹھائے۔بھیا کو پکوڑے آج ثمرین بنا کے کھلائے ۔۔۔
یہ سلیقہ بھی انکو سکھانا پڑے گااور ہری مرچیں ، سبز دھنیہ لازمی ڈالے۔ زیرا بھی
ہاتھ کی نہیں ، لپٹن یا ٹیپال کی چائے بناتی ہیں ثمرین۔آج تو ہم چائے نہیں پیں گے ثمرین کے ہاتھ کی بس
ہمارے لئے بھی بنائے اور پودینے کی چٹنی بھی ۔۔۔۔یعنی کہ ہمیں بھی ملیں گے پکوڑے بیٹھے بٹھائے۔
واہ جی واہ۔۔۔ تو کیا اب تک انھیں صرف چائے بنانی آتی ہے بس۔یہ سلیقہ بھی انکو سکھانا پڑے گا
نہیں صرف پودینے کی نہیں، یری مرچ اور ہرا دھنیہ بھی ہو۔ہمارے لئے بھی بنائے اور پودینے کی چٹنی بھی ۔۔۔۔
معلوم ہوتا ہے کہ سونے چلے گئےوجی
بھیا کہاں ہیں آج
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20