چائے پر ہیں فی الحال نظریں.
الف عین لائبریرین فروری 2، 2017 #3,625 تو کیا ہوا، مجھے بھی آتی ہے چائے بنانا۔ اب اٹھتا ہوں چائے بنانے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 2، 2017 #3,626 پراٹھا اور چائے شام کے ریفریشمنٹ کا انتظام ہو گیا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 3، 2017 #3,640 عدنان سے غلطی ہو جاتی ہے۔۔۔خطا کا پتلاجو ٹھہرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!