الف عین

لائبریرین
شام سے ہی بجھا سا رہتا ہے
کو
ایک صاحب نے پرسوں یوں پڑھا
صبح تک یوں ہی بجھا رہتا ہے
دل ہوا ہے چراغ مفلس کا
 

الف عین

لائبریرین
زندگی تو سیکھنے کے لیے ہی ہے، جس کی کوئی عمر نہیں۔ میں بھی روزانہ محفل سے کچھ نہ کچھ سیکھ کر اٹھتاہوں!
 

فہد اشرف

محفلین
بھائی وجی ہم سب پی چکے آپ دیر میں پہنچے، ویسے چائے کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد بھی پی جا سکتی ہے اور اگر کوشش کریں تو درمیان میں بھی ;):)
 
Top