سیما علی
لائبریرین
شدت سے کراہظلم کا بازو تڑوادوں گا میں طوطوں کی مدد سے ۔
رہا ہے ظلم
ہائے ٹوٹا بازو
شدت سے کراہظلم کا بازو تڑوادوں گا میں طوطوں کی مدد سے ۔
سر بھی قلم کروا دیجئیے گا طوطوں کی مدد سے۔ظلم کا بازو تڑوادوں گا میں طوطوں کی مدد سے ۔
ژوب والے جانتے ہیں کیا؟گل و بلبل کے قصے تو مشہور تھے اب تو گل کا قصہ ہی بلبل کاقصہ بن گیا ۔ ۔ ۔
زنجیروں میں جکڑ کر رکھی گئی ہے جادوئی قینچی۔کوئی غائب نہ کر پائے گاغائب کر دیں بھیاقینچی
ڑے طوطا زنجیر بھی کتر دے گا۔زنجیروں میں جکڑ کر رکھی گئی ہے جادوئی قینچی۔کوئی غائب نہ کر پائے گا
ڑے ڑے ماسک پہنا کر لائیے گا اس ہیبت ناک جن کو۔ ورنہ سب ڈر جائیں گے۔عجیب ہیبت طاری ہو گی اس کے چہرے پر جو اس کے فالودے کی مقدار کا سراغ دیتی ہو گی ۔
رہنے دیجئیے اس طوطے کو۔۔۔ بس چوری کھانے کی طرف دھیان رہتا ہے اس کاڑے طوطا زنجیر بھی کتر دے گا۔
جلدی میں ثمرین کو ثمر بولا ہے یا لاڈ میں ؟ 🙄😂😂😂ثمر اوے ، چاہ لے کے آ جلدی۔۔۔
پورے تالاب میں شور مچ جاتا ہے ۔کیوں کہ ۔۔۔ٹرٹرانے لگتے ہیں مینڈک جب اندھیرا چھانے لگتا ہے۔ دن میں ان کی زیادہ آواز نہیں آتی یا خاموش رہتے ہیں۔