گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ڈر کر چھپے ہیں یا ڈرنے سے پہلے چھپ گئے ہیں فہیم بھیاڑے
یہ ژوب میں کیا کر رہے ہیں
ڈر کر چھپے ہیں یا ڈرنے سے پہلے چھپ گئے ہیں فہیم بھیاڑے
یہ ژوب میں کیا کر رہے ہیں
ڈرانا ضروری ہوگیا ہے انہیں سبز بھوتنی سے ۔۔۔ذرا معلوم کروائیے نا آپا۔
دل میں آیا کہ آپ سے کہیں " لفظ ڈھونڈیں" میں جا کر دیکھیے۔ذرا ہمیں بھی بتائیے یہ کیا ہے
خیر صرف ضروری نہیں بلکہ بہہہہت ضروری ہو گیا ہے آپا۔ تو بلائیں سبز بھوتنی کو۔ڈرانا ضروری ہوگیا ہے انہیں سبز بھوتنی سے ۔۔۔
تب تو بٹیا ہم بھولے ۔۔۔ٹرسٹ می۔۔میں تمہیں کبھی کوئی تکلیف نہیں دوں گا زندگی میں۔
بتائیے آپا یہ کس نے کس سے کہا؟
پھر ہم بتاتے ہیں کہ تیمور دانش نے " راہ جنوں " میں ہیروئن سے کہا قسط نمبر 2 میںٹرسٹ می۔۔میں تمہیں کبھی کوئی تکلیف نہیں دوں گا زندگی میں۔
بتائیے آپا یہ کس نے کس سے کہا؟
پھر بتائیےٹرسٹ می۔۔میں تمہیں کبھی کوئی تکلیف نہیں دوں گا زندگی میں۔
بتائیے آپا یہ کس نے کس سے کہا؟
آمین ثم آمینبہت خوبصورت ہے میرا صنم۔۔۔ آج کل گنگنانے کی آواز نہیں آ رہی عاطف بھیا کی۔ دنوا دنوا کے لیے ہم بہت ساری دعائیں کر رہے ہیں۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔
آمین الہی آمینبہت خوبصورت ہے میرا صنم۔۔۔ آج کل گنگنانے کی آواز نہیں آ رہی عاطف بھیا کی۔ دنوا دنوا کے لیے ہم بہت ساری دعائیں کر رہے ہیں۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔
نیند کی تھپکیاں دیتے ہیں ہم لوری کے ساتھوے توں تے میری اکھیاں دی نیند چرائی ۔۔۔ چائے کی خواہش جنون نہ بنے اس لیے صبر سے سو جانا بہتر۔