سیما علی

لائبریرین
قاصر
ہیں حال
بتانے سے استاد محترم
بس خوش ہیں وہ جس حال میں جیسارکھے ۔۔
کراچی کی گرمی کاکیاحال ہے؟ دہلی راجستھان اتر پردیش میں تو پچاس ڈگری تک پہنچ چکا ہے درجہ حرارت
ہمارا آداب آپکی
خدمت میں
سلامت رہیے
آمین

سمجھنے سے رہا قاصر کہ دانستہ نہیں سمجھا
نہ جانے کیوں ہماری پیاس کو دریا نہیں سمجھا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
سیما علی

لائبریرین
کراچی کی گرمی کاکیاحال ہے؟ دہلی راجستھان اتر پردیش میں تو پچاس ڈگری تک پہنچ چکا ہے درجہ حرارت
غیر ہے حالت لوگوں کی پاکستان میں بھی جہاں جہاں پچاس ڈگری تک درجۂ حرارت ہے
کراچی پھر بھی بہت بہتر ہے دوسرے شہروں کے مقابلے میں ۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
IMG-1829.jpg
سید عاطف علی
بھیا
السلام علیکم
چائے حاضر ہے بھیا کے لئے
 
آخری تدوین:

ظفری

لائبریرین
تبدیلی موسم کی ہے جو ایسی آفات نمودار ہو رہی ہیں۔
کیا ایسے مسائل کی وجہ سے انٹرنل مائیگریشنز آپ کی نظر میں آئیں کہ لوگ ان آفات کی وجہ سے شہر چھوڑ کر دوسرے شہر میں منتقل ہوئے ہوں؟
جی ہاں کافی لوگ مِڈ ویسٹ کی ریاستوں سے مشرقی اور مغربی ریاستوں کی طرف منتقل ہوئے ہیں ۔ حالانکہ مغربی ریاستوں خصوصاً کیلی فورنیا سے کافی تعداد میں لوگ یہاں ٹیکسس منتقل ہوئے تھے ۔ اب سوچ رہے ہیں کہ کہاں جائیں ۔
 
طوطا کہہ رہا ہے
الٹی گنگا پٹری سے اتر گئی ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
جی ہاں کافی لوگ مِڈ ویسٹ کی ریاستوں سے مشرقی اور مغربی ریاستوں کی طرف منتقل ہوئے ہیں ۔ حالانکہ مغربی ریاستوں خصوصاً کیلی فورنیا سے کافی تعداد میں لوگ یہاں ٹیکسس منتقل ہوئے تھے ۔ اب سوچ رہے ہیں کہ کہاں جائیں ۔
ضرور ٹوکتیں اگر
گُلِ یاسمیں
بٹیا
آن لائن
ہوتیں
 
ظفری

لائبریرین
عالم اور غیرعالم برابر نہیں ہوسکتے۔
1۔یہاں
اب کسے خبر کہ یہاں سے آپ کی مراد کیا جگہہ ہے ۔
2۔ٹورنیڈو
کیا سب کو خبر ہے ٹورنیڈو کیا ہوتا ہے؟
3۔گھر سے صرف 9میل پر ایک ٹاؤن ہے ۔
تو گھر کہاں ہے اور 9میل کے فاصلے پر واقع ٹاؤن کا کیا نام ہے اور چند بنیادی خصوصیات بھی تو وہاں کی ہوں گی ، جو ممکن ہے اِس تباہ کن واقعہ کی موجب ہوں۔
عالم اور جاہل برابر نہیں ہوسکتے۔
صد شکر ہے کہ ہم نے دیکھ ہی لیا کہ ہم کس زمرے میں پوسٹ کر رہے ہیں ۔
1- امریکہ
2 - بگولے
گھر نارتھ ڈیلیس میں ہے اور جس ٹاؤن کو بگولے ہٹ کیا ہے ۔ وہ یہاں سے 9 سے 11 میل دور ہے اس کا نام ویلی ویو ہے جو ایک مصروف ہائی وے 35 کیساتھ واقع ہے ۔ ٹورنیڈو کسی علاقے کی خصوصیات کی بناء پر وہاں حملہ آور نہیں ہوتا ۔ جہاں سے بھی اُسے کے جانے کا path(راستہ ) بن جائے وہ وہاں سے گذر جاتا ہے ۔ اور ساتھ ساتھ بہت تباہی مچاتا ہے ۔ یہ اس کی طاقت پر بھی منحصر ہوتا ہے کہ وہ کس کیٹیگری کا ہے ۔ پچھلے ہفتے آئیوا کے چھوٹے سے شہر گرین فیلڈ کو بھی ایک ٹورنیڈو نے ہٹ کیا تھا ۔ اس کی ویڈیو دیکھیئے اور اندازہ لگایئے کہ ہوائی بگولے کس قدر طاقتور ہوتے ہیں ۔
 
سیما علی

لائبریرین
صحیح اور غلط سب سے پہلے شمشاد
بھیا
کرواتے آجکل محفل پہ آمد کم ہے انکی

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
سیما علی

لائبریرین
1- امریکہ
2 - بگولے
گھر نارتھ ڈیلیس میں ہے اور جس ٹاؤن کو بگولے ہٹ کیا ہے ۔ وہ یہاں سے 9 سے 11 میل دور ہے اس کا نام ویلی ویو ہے جو ایک مصروف ہائی وے 35 کیساتھ واقع ہے ۔ ٹورنیڈو کسی علاقے کی خصوصیات کی بناء پر وہاں حملہ آور نہیں ہوتا ۔ جہاں سے بھی اُسے کے جانے کا path(راستہ ) بن جائے وہ وہاں سے گذر جاتا ہے ۔ اور ساتھ ساتھ بہت تباہی مچاتا ہے ۔ یہ اس کی طاقت پر بھی منحصر ہوتا ہے کہ وہ کس کیٹیگری کا ہے ۔ پچھلے ہفتے آئیوا کے چھوٹے سے شہر گرین فیلڈ کو بھی ایک ٹورنیڈو نے ہٹ کیا تھا ۔ اس کی ویڈیو دیکھیئے اور اندازہ لگایئے کہ ہوائی بگولے کس قدر طاقتور ہوتے ہیں ۔
شدید طوفان کے بعد ہزاروں لوگوں کو شدید گرمی کا سامنا ہے
میجر ڈیزاسٹر ڈیکلیرریشن کا اعلان کردیا جس سے وہاں کے رہائشی اور کاروباری ادارے وفاقی امداد کے اہل بن گئے ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
IMG-1842.jpg
شرارت سوجھی ہے مجھے کہ میں آپ سے پوچھوں کہ ، آپا کیا آپ جاپانی زبان سیکھ رہی ہیں کہ اپنے مراسلو ں کو سطروں میں لکھنے کے بجائے کالمز میں لکھ رہی ہیں ۔ :D
سیما علی
سے پتہ نہیں کہاں سے کونسا بٹن پریس ہوا اور
یہ موئی انگریزی
آنا شروع ہوئی جو ٹھیک ہو کے نہیں
دے
رہی
یہ دیکھیں
 
Top