گُلِ یاسمیں
لائبریرین
محمد عبدالرؤوف بھیا نیا لفظ دینا ہے یا نہیں۔
لوری کون سی سنائیں گی پہلے یہ بتائیے آپانیند کی تھپکیاں دیتے ہیں ہم لوری کے ساتھ
فکر مگر شمشاد بھیا کو ہو گی جو زیادہ چائے پیتے ہیں اور محفل میں آنا بھول جاتے ہیں۔قانون اگر ایسا ہو جائے کہ ایک بندہ دن میں زیادہ سے زیادہ تین پیالی چائے پی سکتا ہے تو ہم قانون شکن تو نہ کہلائیں گے آپا۔
ظاہر ہے کہ پھر قانون توڑنے کے جرم میں جرمانے ہوں گےعادی ہیں وہ چائے کے ہماری طرح
اور انکی چائے اور ہماری چائے ہروقت پی جاسکتی ہے ۔۔۔
سیما کا مشورہ مانیے اور اچھی سی نیند لے لئجیےصبر سے کام لیتے ہوئے چائے سے کہہ دیا جائے
جا چھوڑ دے پیچھا میرا
ژوب جا کر چپکے سے پی آیا کیجئیے 🤣🤣🤣اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
شدید خواہش ہو تو کیا کرے۔۔
زوروں کی نیند تو آئی ہے مگر دن چڑھ آیا آپا۔سیما کا مشورہ مانیے اور اچھی سی نیند لے لئجیے