خیر سگالی کا جذبہ اِس قیامت کی گرمی میں انسان سے پیار اور انسانیت کا احترام دل میں جگا رہا ہے۔لوگوں نے کیمپ جیسے لگائے ہیں جہاں پنکھے چل رہے ہیں ،برف کی سلیں دھری ہیں اور شربتِ روح افزاء سے تواضع کی جارہی ہے۔یوں لگتا ہے آج کسی کو کسی سے کوئی شکایت نہیں رہی ۔ شکایت اگر ہے تو اِس گرمی سے ہے ، اِس لُو سے ہے اور اِس تپتے دن سے ہے جو ٹل کے نہیں دے رہا۔۔۔۔۔
قومی پھل دو ہیں
پاکستان کے
گرمیوں میں آم اور سردیوں میں امرود۔
قلمی ہو یا تخمی، آم لوگوں کے دل میں بستا ہے۔ ورلڈ فوڈ ارگنائزیشن کے مطابق، دنیا کا 70 فیصد آم ایشیا میں میں پیدا ہوتا ہے۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20