گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سب سے کوتاہیاں ہوتی ہیں ۔ انسان کو بس اپنے اندر نظم پیدا کرکے رکھنا چاہیئے ۔ جس سے یکسوئی حاصل ہو ۔ پھر انسان اپنے گرد وپیش سے باخبر رہتا ہے ۔
زندگی آج کل اپنی طبیعت کے ہاتھوں دباؤُمیں آئی ہوئی ہے جس کی وجہ سے دھیان کسی طرف ہوتا ہے اور کام کچھ اور ہو رہا ہوتا ہے۔ ان شاء اللہ جلدی بہتر ہو جائے گا سب۔
 
ظفری

لائبریرین
زندگی آج کل اپنی طبیعت کے ہاتھوں دباؤُمیں آئی ہوئی ہے جس کی وجہ سے دھیان کسی طرف ہوتا ہے اور کام کچھ اور ہو رہا ہوتا ہے۔ ان شاء اللہ جلدی بہتر ہو جائے گا سب۔
رہ رہ کر یہی سوچ رہا ہوں کہ حالات کا دباؤ سنا تھا ۔ مگر یہ طبعیت کا دباؤ کیا ہوتا ہے ۔ :thinking:
 
Top