سیما علی

لائبریرین
رہ رہ کر یہی سوچ رہا ہوں کہ حالات کا دباؤ سنا تھا ۔ مگر یہ طبعیت کا دباؤ کیا ہوتا ہے ۔ :thinking:
رکیے ہم سمجھاتے ہیں
مزاج الجھے اور باتیں مزاج کے خلاف ہوجائیں تو طبعیت بوجھل
گل اتنی جلدی لکھتی ہیں کہ رفتا ر اور الفاظ ایک ساتھ الجھ الجھ جاتے ہیں تو بس ویسے یہ ہیں بہت
زود رنج
بجا کہ میری طبیعت بھی لاابالی تھی
پہ زود رنج تھا دنیا ترا سبھاؤ بھی



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
خیر ہو آپکی جناب تو عرض ہے ؀
ذرا سی بات تھی عرض تمنا پر بگڑ بیٹھے
وہ میری عمر بھر کی داستان درد کیا سنتے
 

سیما علی

لائبریرین
خوب سوچا کہ " سلام عرض کرنے" میں عرض کا کیا مطلب ہے؟
حال کا چال عرض کاسنئے
اصل عربی
معنی
درخواست
:جغرافیہ
کسی مقام ک سے وہ فاصلہ جواس کے اور خط استوا کے
مابین واقع ہو، جو مقام نصف کرۂ شمالی میں واقع ہے اس کا فاصلہ عرض شمالی جو نصف کرۂ جنوبی میں واقع ہے اس کا فاصلہ عرض جنوبی کہلاتا ہے
؀
آپ ہی اپنے ذرا جور و ستم کو دیکھیں
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی
 

سیما علی

لائبریرین
چائے ہم اپنی پی چکے
اب جس کا دل چاہے حکم کیجیے ہم جلدی سے بنا دیں گے ۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Top