گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قصور دراصل محب علوی بھائی آپ کا یہ ہے کہ آپ نے مراسلوں کے اصول پر غور نہیں کیا۔ دراصل اس لڑی میں حروف تہجی کے حساب سے مراسلے کیے جاتے ہیں۔ میں نے صرف اس جانب آپ کی توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی تھی۔ بے تکلفانہ انداز میں 🙂
صحیح بات ہے اس لیے میں رخصت ہی لوں تو بہتر ہے۔ :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس لڑی کے اصول ابھی سمجھے نہیں اور بار بار خلاف ورزی کا ارادہ نہیں۔
غور کیجئیے بالکل سادہ سے اصول ہیں۔
جب آپ مراسلہ لکھنے لگیں تو آخری مراسلہ دیکھیں کہ کس حرف سے شروع کیا گیا ہے۔ پھر آپ اس سء پہلے والے حرف سے مراسلہ لکھئیے۔
جیسے یہ والا ہم نے "غ" سے لکھا ہے۔ تو ہمارے بعد جو مراسلہ لکھے گا وہ "ع" سے لکھے گا۔
اس کے بعد جو آئے گا ظ سے، پھر ط سے۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
طلعت مردانہ نام بھی ہے اور زنانہ بھی۔
صبح صبح پہلے سلام پھر گرم گرم چائے بھیا ہمیں تو گرمی جتنی بھی ہو بھیا صبح چائے ایک پی چکے اب دوسری اپنی اور آپکی بناتے ہیں
IMG-1891.jpg
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:ویسے صبح آپا نے حیران پریشان ہو جانا ہے اتنی ساری نوٹیفکیشنز دیکھ کر۔
شدید حیرانی ہوئی اتنی مصروفیت کے باوجود ماشاء اللہ آپ نے لڑی کو اتنا جھٹ پٹ آگے بڑھایا یہ صرف اور صرف ہماری بٹیا ہی کرسکتیں تھیں
سلامت رہیے اللہ پاک اپنی حفظ وامان میں رکھے ہمیشہ آمین
بہت سارا پیار اور ڈھیروں دعائیں
 

سیما علی

لائبریرین
ژوب سے خبر آئی ہے کہ آپا کو جس بکرے پر صدقہ نکالنا تھا ۔ وہ بھاگ گیا ہے ۔ :idontknow:
ژوب میں بکرا تو بکرا انسان بھاگ جاتے ہیں
🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹
ظفری سچ اتنا دکھ ہوتا اتنے خوبصورت صوبے کو جسطرح نظر انداز کیا گیا ہے
قدرتی وسائل سے مالامال پاکستان کے رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبہ
کا
 
Top