سیما علی

لائبریرین
واہ واہ کیا بات ہے ، ایک ایک گلاس سب کے لیے ۔
نکھرے نکھر ے بیرے اور زینت کی مینگو لسی سب سے پہلے ہم نے وہیں یعنی پی
جانے کیوں یاد آیا آج زینت
ان ڈین
کوزین
IMG-1892.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-1893.jpg


گو بالکل
ویسی تو نہیں پر بنا لیتے ہیں ہم بھی
حاضر ہے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
کیسے بتائیں ہمارے بھائی ہمارے اس ٹیبل کلاتھ کا کیسے مذاق بناتے ہیں کہتے ہیں بجیا لوگ اخبار پڑھتے ہیں آپ نے ٹیبل کلاتھ بنا لیا
 

الف نظامی

لائبریرین
قمال کر دیا ایسا ٹیبل کلاتھ دیکھ کر ہم تو بہت متاثر ہوئے جیسے آج کل سوشل میڈیا استعمال کرتے ہوئے کھاتے پیتے ہیں ویسے ہی دور قدیم کی مثال لسی پیتے ہوئے اخبار پڑھنے کو اس عہد میں زندہ کر دیا۔ کیا کمال تجربہ ہے۔
اور لسی کا تو جواب نہیں۔ بہت اعلی
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
قمال کر دیا ایسا ٹیبل کلاتھ دیکھ کر ہم تو بہت متاثر ہوئے جیسے آج کل سوشل میڈیا استعمال کرتے ہوئے کھاتے پیتے ہیں ویسے ہی دور قدیم میں لسی پیتے ہوئے اخبار پڑھنا کیا کمال تجربہ ہے۔
اور لسی کا تو جواب نہیں۔ بہت اعلی
فوراً کہتے ہیں نوازش کرم شکریہ مہربانی
 

سیما علی

لائبریرین
غور و خوص کے بعد تلاش کیا تھا یہ ٹیبل کلاتھ صاحب کو صبح اخبار منہ کے آگے رکھ کر پڑھنے کی عادت صبح صبح بات کرو تو ہوں ہاں کے علاوہ جواب ندارد پھر ہم نے کہااخبار ہی بچھا دیا جائے ٹیبل پہ
 

الف نظامی

لائبریرین
عمیر و عمیرہ کہتے ہیں کہ ایسے ٹیبل پر قدیم ٹرانسسٹر ریڈیو بھی ہونا چاہیے جو کھانے کے اوقات میں سنا جائے۔
 
Top