غیب کا علم ہم نہیں جانتے ، سب کے حال کا نہیں پتا .
سید عمران محفلین فروری 28، 2017 #3,885 ضرورت اس بات کی ہے کہ فی الفور ان طوطوں کو پکڑا جائے... ورنہ شمشاد کو کیا منہ دکھائیں گے..
اَبُو مدین معطل فروری 28، 2017 #3,890 زندگی تُو نے مجھے قبر سے کم دی ہے جگہپاؤں پھیلاؤں تو دیوار سے سر لگتا ہے!!!!
الف عین لائبریرین فروری 28، 2017 #3,891 اَبُو مدین نے کہا: زندگی تُو نے مجھے قبر سے کم دی ہے جگہ پاؤں پھیلاؤں تو دیوار سے سر لگتا ہے!!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رات کو کیا کھایا تھاِ؟ اسی کے ابخارات ہیں جو آج شعر یاد آ رہے ہیں ہر جگہ، جگہ بے جگہ۔
اَبُو مدین نے کہا: زندگی تُو نے مجھے قبر سے کم دی ہے جگہ پاؤں پھیلاؤں تو دیوار سے سر لگتا ہے!!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رات کو کیا کھایا تھاِ؟ اسی کے ابخارات ہیں جو آج شعر یاد آ رہے ہیں ہر جگہ، جگہ بے جگہ۔
اَبُو مدین معطل فروری 28، 2017 #3,893 ڈائٹنگ پلین میں خلل ڈال کر رج کے آلو انڈہ کری کھائی تھی۔ آخری تدوین: فروری 28، 2017
سید عمران محفلین فروری 28، 2017 #3,894 دواؤں اور بیماریوں سے دور رہنا ہے تو آلو انڈہ کری جیسی سادہ غذا ہی کھانی چاہئیں...
فہد اشرف محفلین مارچ 1، 2017 #3,897 خبر نہیں الف عین سر جیسے کہنہ مشق کھلاڑی سے ایسی بے ترتیبی کیوں کر ہو جاتی ہے۔
سید عمران محفلین مارچ 2، 2017 #3,900 جماہی پر جماہی آرہی ہے۔۔۔ اس کا مطلب ہے کہ اب چائے پی لینی چاہیے۔۔۔