حماد علی

محفلین
ٹماٹر کھائیے آپ سب چلغوزوں کو چھوڑیے !!
چائے کی بھی حاجت نہ رہے گی ٹماٹروں کے ساتھ اور مزید یہ کے آپ ٹماٹروں کی چٹنی بھی کھا سکتے ہیں اچھا ذائقہ ہوگا اس کا بھی
 
حماد علی

محفلین
پیسے جب کمانے کا وقت آئے گا تو کما کر کھا لیں گے آپ کی خواہش کے احترام میں !
ویسے میں نے تو بڑا صحت بخش مشورہ دیا تھا سبزیاں صحت کے لیے اچھی ہوتی ہیں !
 
الف عین

لائبریرین
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہندوستان اور بطور خاص دکن میں چلغوزہ سے کوئی واقف ہی نہیں۔ ایسے سارے نام ہم نے پاکستانی ادب میں ہی پڑھے ہیں۔ بشمول لوکاٹ۔ مالٹا جو پاکستان میں ہی ہوتا ہے شاید۔ یہاں نمائش میں کشمیری سٹال تھا، وہاں سے چلغوزے منگوائے ہیں میں نے۔ ابھی تک چکھے تو نہیں۔ 2400 روپیے کلو!!
 
فہد اشرف

ہم نے بھی سعودی اور قطر سے آئے ہوئے چلغوزے ہی کھائے ہیں۔
 
حماد علی

محفلین
ہم نے بھی سعودی اور قطر سے آئے ہوئے چلغوزے ہی کھائے ہیں۔
نمناک ہو رہی ہیں یہ بتاتے ہوے آنکھین کہ:
جی بالکل زیادہ میں نے بھی یہاں سے ہی آئے ہوے کھائیں ہیں یہ خشک میوہ جات پاکستان میں تو بہت مہنگے پڑتے ہیں یہ خشک پھل!
 
کیونکہ پیسے کم ہونے کے باوجود ان کا دل ہر وقت بڑا رہتا ہے۔ ان کو ہم سے جدا ہوئے دو سال بیت گئے لیکن ان کی چاہت کا کوئی لمحہ جب بھی مجھے یاد آتا ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں۔ :(
 
Top