سیما علی

لائبریرین
سیما
حیران یہ کہاں آگئے ہم یونہی ساتھ ساتھ چلتے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
شکر اللّٰه پاک کا ادا کرنا ہم پر واجب ہے کہ ہمیں انسان بنایا اور اس پر اور بھی لاکھوں کروڑوں شکر ادا کرنے چاہیئں کہ محمد رسول کریمﷺ کی امت میں اٹھایا۔ اور اس پر تو اور مزید کہ ہمیں نبی کریمﷺ کو خاتم النبیین ماننے والا بنایا۔
تو ہر دم شکر لاکھوں کروڑوں بار
پروردگار خاتمہ بالخیرکرے آمین
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ایسا کیوں ہے کہ ہمیں بیویاں بچے لکھا نظر آ رہا ہے۔ چوٹ بظاہر تو ہلکی سی لگی تھی سر پہ۔
ہائے ہائے یہ کیا کر دیا۔۔۔
میری بیگم اگر اردو محفل پر ہوتیں وہ میرے مراسلے کو دیکھنے کی زحمت ہی نہ کرتیں صرف آپ کے اس رد و بدل پر میری کلاس لگ جانی تھی۔ 🙂
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہائے ہائے یہ کیا کر دیا۔۔۔
میری بیگم اگر اردو محفل پر ہوتیں وہ میرے مراسلے کو دیکھنے کی زحمت ہی نہ کرتیں صرف آپ کے اس رد و بدل پر میری کلاس لگ جانی تھی۔ 🙂
ویسے یہ ہماری وہ خواہش ہے جو پوری ہونے میں نہیں آ رہی
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
میری بیگم کو انٹرنیٹ سے ذرا برابر بھی دلچسپی نہیں ہے، الحمد للّٰه ۔
زیادہ سے زیادہ یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھ لیتی ہے۔ اللّٰہ اللّٰہ ، خیر سلا۔۔۔
 
Top