سیما علی

لائبریرین
خیر ہوگی اگر اکرم الاکرمین کو یاد کرتے رہیں ، یہ دعا مانگتے رہیں کہ یا کریم آپ سے عرض ہے کہ زندگی آسان کر دیجیے۔
منیر نیازی ، جون کو پڑھیں تو زندگی مشکل سی لگے گی۔
ثمرین کی چائے آپکو بھی پلاتے ہیں زندگی آسان کرنے کے لئے
 

الف نظامی

لائبریرین
حسب حال باتیں اکثر اپنا اثر رکھتی ہیں
بجا فرمایا۔
ہر کلام کی تاثیر ہے ، آپ کو کلام کے انتخاب میں سلیکٹیو ہونا ہے۔ خوبصورت اور اعلی ترین کلام آپ کی ذات کے تانے اور بانے کو مرتب کرے گا جب کہ کچھ کلام ایسے بھی ہیں جو آپ کو اُدھیڑ بھی سکتے ہیں ، اُن سے دور رہنے کا۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
نہ جانے یہاں تک بھی کیسے جادوائی طور پر آگئے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Top