محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ظریفانہ سا ایک شعر مفتی تقی عثمانی صاحب کا یاد آ گیا، خوبی کے ذکر پر۔

معصوم تھا نہ وقفِ سجود و دعا تھا میں
خوبی مری یہی تھی کہ اہلِ خطا تھا میں
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ضروری ہے کہ ایک اور شعر اسی غزل کا سنا دوں۔ ایک دلچسپ سا نکتہ دیکھیے گا۔

ابلیس ہے مرے لئے اک امتحاں تو کیا
ابلیس کے لئے بھی تو ایک ابتلا تھا میں
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
شکر اللّٰه پاک کا ادا کرنا ہم پر واجب ہے کہ ہمیں انسان بنایا اور اس پر اور بھی لاکھوں کروڑوں شکر ادا کرنے چاہیئں کہ محمد رسول کریمﷺ کی امت میں اٹھایا۔ اور اس پر تو اور مزید کہ ہمیں نبی کریمﷺ کو خاتم النبیین ماننے والا بنایا۔
 
Top