ثمرین کو کہا ہوتا چائے وہ بنالاتی۔
سید عمران محفلین مارچ 2، 2017 #3,904 پیار محبت سے اسے سمجھائیں کہ لوگوں کا تو کام ہی باتیں بنانا ہے۔۔۔ انہیں اپنا کام کرنے دو۔۔۔ تم اپنا کام کرو۔۔۔ یعنی چائے پہ چائے بناؤ۔۔۔
پیار محبت سے اسے سمجھائیں کہ لوگوں کا تو کام ہی باتیں بنانا ہے۔۔۔ انہیں اپنا کام کرنے دو۔۔۔ تم اپنا کام کرو۔۔۔ یعنی چائے پہ چائے بناؤ۔۔۔
حماد علی محفلین مارچ 5، 2017 #3,914 کچھ انتہائ مصروف دن گزارنے کے بعد آج ہم حاضر ہیں اور سب کو السلام علیکم کہتے ہیں!!
سید عمران محفلین مارچ 5، 2017 #3,915 قبول کرتے ہیں ہم آپ کا سلام... اور جواب دیتے ہیں وعلیکم السلام..
سید عمران محفلین مارچ 5، 2017 #3,918 عادلانہ بات تو یہ ہے کہ آپ کی کمی ہروقت محسوس ہوتی ہے... آپ یہاں سے جایا ہی نہ کریں..