سیما علی

لائبریرین
ٹٹی خس کی

بانس کی کھپچیوں اور سریری کے بنے ہوئے چوگوشہ مُستطیل دوہرے چوکھٹوں کے اندر خس کی جڑوں کے ریشے بھرے ہوتے ہیں، جِنہیں گرمیوں میں دروازوں یا کِھڑکیوں میں لگا دیا جاتا ہے، اِس پر پانی چھڑکتے ہیں، جِس سے کمرہ خُنک اور خُوشبودار رہتا ہے، بادشاہوں کے یہاں اِن پر کیوڑہ اور گُلاب چھڑکا جاتا تھا
ٹھنڈے پانی سے خس کی

ٹٹی چھڑکی جائے گی
گرمی کی گرما گرمی
دیکھنا ناچ نچائے گی
کام سے جی اکتائے گا
جسم میں جاں بولائے گی
ایسی گرمی میں کیوں کر
نظم یہ لکھی جائے گی
محمد شفیع الدین نیر
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-1919.jpg
پنکھا ہاتھ کا ....
اسے پنکھا نہ سمجھیں یہ ہمت فین ہے ۔۔۔
وجی بھیا
یہ لیجیے ہمت فین
 

سیما علی

لائبریرین
بٹیا کے کام کا نہیں کیونکہ انکے یہاں بجلی جاتی ہی نہیں ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-1920.jpg
آزمائیں۔۔۔ پاکستان میں پہلی بار تیارکردہ اپنی نوعیت کا منفرد شاہکار ”ہمت فین “۔۔ جتنی ہمت ،اتنی ہوا۔۔۔ ”ہمت فین “ ۔ نام لے کر طلب کریں۔
 

سیما علی

لائبریرین
ہمت ہر مشکل کام کو آسان بناتی ہے ۔۔
تحمل اور بُردباری ہمت ہی سے پیدا ہوتی ہے۔ اللہ نے انسان کو جتنی بھی صلاحیتیں عطا کی ہیں، ان کا صحیح استعمال انسان کو انسانیت کے عظیم درجے پر پہنچا دیتا ہے۔
نامی کوئی بغیر مشقت نہیں ہوا
سو بار جب عقیق کٹا، تب نگین ہوا
؀
وہ کون سا عقدہ ہے جو وا ہو نہیں سکتا
ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نان اسٹاپ لکھنے کا
ایوار ڈ
بھی
گُلِ بٹیا کے نام


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
کیونکہ زیادہ بولنے کی عادت نہیں ہے مجھے😂😂😂
ویسے اگر نان اسٹاپ بولوں تو کون سا ایوارڈ ملے گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گفتگو ان سے روز ہوتی ہے
مدتوں سامنا نہیں ہوتا
ہم سب محفلین اردو محفل کہ نام پر انکا کیا کریں جن سے مدتوں گفتگو نہیں ہوتی
محفل کے جِن بھوت
میں آواز دی جائے
یا کوچۂ آلکساں
میں تلاش
فوری طور پر نیرنگ خیال بھیا حاضر ہو کرمہاآلکسی بننے کا گر بتائیں
 
Top