محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
شاد و آباد رہیں آپ ہمیشہ، وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰه و برکاتهضروری ہے سب کو السلام علیکم کہ دیا جائے
شاد و آباد رہیں آپ ہمیشہ، وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰه و برکاتهضروری ہے سب کو السلام علیکم کہ دیا جائے
سلام کا جواب اچھا دیا ہے۔شاد و آباد رہیں آپ ہمیشہ، وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰه و برکاته
شدید تھی طلب چائے کی صبح سویرے۔۔۔ لیکن اب بنائی۔غٹاغٹ چائے اور رہی ہوگی۔
ژوبی چائے ہونی چاہیے تھی۔لیکن۔شدید تھی طلب چائے کی صبح سویرے۔۔۔ لیکن اب بنائی۔
زیادہ امکان تو یہی ہے۔سیما آپ ژوب چلی گئیں کیا؟
ژوب سے بھی لوگوں کی واپسی ہونے والی ہے اور آپ نے چائے اب پی؟؟؟؟شدید تھی طلب چائے کی صبح سویرے۔۔۔ لیکن اب بنائی۔
زندہ کیسے رہتے چائے کے بغیر ژوب پہنچنے تک۔ژوبی چائے ہونی چاہیے تھی۔لیکن۔
ڑے بھیا کیا بتائیں کہ سست تو ہم ہمیشہ سے ہیں آپ کو اب اندازہ ہواژوب سے بھی لوگوں کی واپسی ہونے والی ہے اور آپ نے چائے اب پی؟؟؟؟
آخر اس سستی کا کیا سبب ہے ؟
ڑے دماغ کہاں رہ گیا ہمارا۔ کسی کو ملے تو واپس دے دے۔راستہ لمبا ہے ژوب کا۔
ذرا ہم بھی وعلیکم السلام کہہ لیںضروری ہے سب کو السلام علیکم کہ دیا جائے
ذرا برابر دشواری پیش نہیں آتی، ژوب کا سفر کرنے والے اپنے ساتھ چائے کا سامان اور ایک گیس کا بھرا ہوا سلنڈر ساتھ لے کر چلتے ہیں۔🙂زندہ کیسے رہتے چائے کے بغیر ژوب پہنچنے تک۔
ڈھونڈ کر لائیں؟ڑے دماغ کہاں رہ گیا ہمارا۔ کسی کو ملے تو واپس دے دے۔
ڈائریکٹ یا انڈائریکٹ؟ذرا ہم بھی وعلیکم السلام کہہ لیں
دونوں ہاتھوں میں سامان ہو گا تو چائے کا مگ کیسے پکڑیں گےذرا برابر دشواری پیش نہیں آتی، ژوب کا سفر کرنے والے اپنے ساتھ چائے کا سامان اور ایک گیس کا بھرا ہوا سلنڈر ساتھ لے کر چلتے ہیں۔🙂
خراب نہ ہو جائےسوچ ۔۔۔جلدی کرو۔ڈھونڈ کر لائیں؟
درسی کی کتاب سے دیکھنا پڑے گا 😂ڈائریکٹ یا انڈائریکٹ؟