گُلِ یاسمیں
لائبریرین
خیر سے بلاواسطہ ۔ڈائریکٹ یا انڈائریکٹ؟
خیر سے بلاواسطہ ۔ڈائریکٹ یا انڈائریکٹ؟
حیرت ہے تمہیں یہ بھی پتا نہیں کہ لوگ گروپ کی صورت میں چلتے ہیں ژوب کی طرفدونوں ہاتھوں میں سامان ہو گا تو چائے کا مگ کیسے پکڑیں گے
حیرت ہے کہ ابھی تک آپ نے اشتہار نہیں دیا کہ جسے ملے فوری واپس کر جائے۔ انعام ملے گاخراب نہ ہو جائےسوچ ۔۔۔جلدی کرو۔
جب تک اشتہار چھپے۔ نہ جانے کیا ہو جائے۔حیرت ہے کہ ابھی تک آپ نے اشتہار نہیں دیا کہ جسے ملے فوری واپس کر جائے۔ انعام ملے گا
جب گروپ کی صورت چلیں گے تو ہمارے حصے دو مگ آئیں گے کیسے۔ ہم اپنا قافلہ لے کر چلیں گے بس۔۔ میں اور میری چائےحیرت ہے تمہیں یہ بھی پتا نہیں کہ لوگ گروپ کی صورت میں چلتے ہیں ژوب کی طرف
ثمرین سے پوچھا؟جب تک اشتہار چھپے۔ نہ جانے کیا ہو جائے۔
ٹھیک ٹھاک تھا اس نے واپس کرد دیا۔ نہ ملتا تو ؟ثمرین سے پوچھا؟
بتائیےتو کیا مل گیا واپس؟ٹھیک ٹھاک تھا اس نے واپس کرد دیا۔ نہ ملتا تو ؟
اچھا کیا جو بتا دیا۔ت توتا ، ط طلوار
میں سمجھا نہیں کہ اس بات کا مخاطب کون ہے۔وجی کو بھی یہی لگتا ہے
آپ کے ہوتے تو کچھ بھی ہوسکتا ہے
لازماً مذکورہ مراسلے سے اوپر والا مراسلہ کرنے والا شخص ۔میں سمجھا نہیں کہ اس بات کا مخاطب کون ہے۔
گل پھینکے ہے اوروں کی طرف، بلکہ ثمر بھیلازماً مذکورہ مراسلے سے اوپر والا مراسلہ کرنے والا شخص ۔