گُلِ یاسمیں
لائبریرین
حالت موسم کی یوں ہو رہی ہے کہ صبح تیز دھوپ تھی اور اب بادل چھائے ہوئے ہیں برسنے کو تیار۔
ایک شخص دلربا سابلی کے گلے میں گھنٹی پھر کس نے باندھی؟؟؟
یاد تو نہیں ہے پر نام تھا بھلا سابلی کے گلے میں گھنٹی پھر کس نے باندھی؟؟؟
ہمیں بھی پلائیںثمرین سب کی فکر چھوڑیں۔ بس ہمیں چائے پلا دیں مزے والی۔
نیکی ہوگی اگر ہم تینوں کو گرم گرم چائے مل جائے ۔۔۔وہ۔۔۔ بات دراصل یہ ہے کہ۔۔۔اگرہمیں بھی مل جائے تو ۔۔۔کیا ہی بات ہو۔۔۔
بلی کے گلے میں گھنٹی پھر کس نے باندھی؟؟؟
مگر بلی کے گلے میں گھنٹی باندھنے کی ضرورت تو چوہوں کو پیش آئی تھی۔ یہ کون دلربا سا شخص ہے جسے بلیوں کو گھنٹی باندھنے سے دلچسپی ہے۔اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ایک شخص دلربا سا
لیجئے اگر نام یاد نہیں ہے تو خود سے ہی کوئی نام رکھ دیجیےیاد تو نہیں ہے پر نام تھا بھلا سا
گل کے لیے بھی چائے لانا نہ بھول جائیں ثمرینمڑ مڑ کے دیکھ رہیں ثمرین اور کہہ رہی ہیں ابھی لاتی ہیں بھیا ۔۔
کمال ہو گیا۔۔۔ نام یاد آ گیا آپ کو آپا۔😂وجی بھیا آج آئے تھے محفل مےں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر