الف نظامی

لائبریرین
نفیس طریقہ یہ ہے کہ دریا دے دندے پر بیٹھ کر آم کھائے جائیں ہمراہ دندو دند بھریا لسی دا گلاس ہووے۔
نفیس طریقہ یہ ہے کہ دریا کے کنارے پر بیٹھ کر آم کھائے جائیں ہمراہ کناروں تک بھرا لسی کا گلاس ہو۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضروری ہے کہ یہ بتا دیں کہ یہ ہم نے غصے سے نہیں بولا بلکہ پیار سے بولا ہے

خیریت تو ہے گل؟
ہمیں اجر کا بھی بتاتی ہو اور عمل نہ کرنے کا برملا اظہار بھی کرتی ہو۔۔۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
لیکن غلطی ساری تو آپ کی ہے روفی بھیا کیونکہ آپ نے اس سے اگلا مراسلہ نہیں پڑھا تھا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نفیس طریقہ یہ ہے کہ دریا دے دندے پر بیٹھ کر آم کھائے جائیں ہمراہ دندو دند بھریا لسی دا گلاس ہووے۔
نفیس طریقہ یہ ہے کہ دریا کے کنارے پر بیٹھ کر آم کھائے جائیں ہمراہ کناروں تک بھرا لسی کا گلاس ہو۔
کہاں ہے ہمارا لسی کا گلاس؟ اس میں برف بھی ڈالی کسی نے یا نہیں؟
 
Top