سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20

شجرہ تمہارا کہیں چنگیز خان سے تو نہیں ملتا ؟
دل دہل جائے گا بچی کا ۔ اس کو نہ کہہ دینا یہ بات پلیز ۔
حال کچھ سیما کا بھی یہی ہے
کہ دہل جائے گی ثمرین
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ظاہر ہے کہ غصہ پینا مشکل کام ہے اسی لیے اس کا اجر زیادہ ہے
طبیعت صاف کر دیں گے ورنہ ہم اگر دونوں کپ کنارے تک بھرے نہ ہوئے چائے سے۔
خیریت تو ہے گل؟
ہمیں اجر کا بھی بتاتی ہو اور عمل نہ کرنے کا برملا اظہار بھی کرتی ہو۔۔۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
 

سیما علی

لائبریرین
بھیا
آپ فکر نہ کریں
صبح دیں گے



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Top