سید عاطف علی

لائبریرین
ضرور
۔
۔
۔
ااب کھول لیں اآنکھیں کیا؟
آنکھیں بند کر کے دعا کی تھی۔
صحیح طریقہ یہ ہے کہ گٹھلی زمین میں دبا کے محنت سے آبیاری کرو اور پھر دعا مانگو۔
آنکھیں بند کرنے سے سب کچھ ہوجاتا تو ساری دنیا سو رہی ہوتی ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صحیح طریقہ یہ ہے کہ گٹھلی زمین میں دبا کے محنت سے آبیاری کرو اور پھر دعا مانگو۔
آنکھیں بند کرنے سے سب کچھ ہوجاتا تو ساری دنیا سو رہی ہوتی ۔
سوتے ہوئے تو دعا نہیں کی ہے۔
اچھا پھر گھٹلیاں ہی بھیج دیں آم کے گودے سمیت۔
 

الف نظامی

لائبریرین
ذوالفقار کہتا ہے:
ام کھا لئیں تے ہَکَّڑ زِمی وِچ دَب چھوڑِیں۔
آم کھا لینا اور گٹھلی زمین میں دبا دینا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حالانکہ ع تو آم کھا کر ان کی گھٹلیاں نکال کر انہیں زمین میں دبا کر اگانے کی ساری محنت تو ہماری ہوگی الیکن گھٹلیوں کی قیمت تو ادا کرنی ہی ہے وہ منافع کی صورت میں کریں گے ۔
 
Top