گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں دبائیں گے کسی کا بھی حق۔
آپ منع بھی کریں گے تو دےکر رہیں گے بس جلدی سے بھیجیے آم۔
کھانے میں بھی تو وقت لگے گا۔
 
الف نظامی

لائبریرین
بلا تمہید پختون اور سندھی وحدتِ خیال کی ایک مثال پیش خدمت ہے۔

عبد الرحمان بابا اور شاہ عبد اللطیف بھٹائی کے خیالات میں مماثلت کی ایک مثال:
عبد الرحمان بابا فرماتے ہیں:
جب تک حق کو نہ پا لے اس وقت تک دم نہ لینا چاہیے خواہ اس جہان میں تجھے جہان کا پتہ پتہ اور ذرہ ذرہ ہی کیوں نہ چھاننا پڑے
اسی موضوع پر شاہ عبد اللطیف بھٹائی لکھتے ہیں کہ:
چلتے رہو اور بیٹھ کر وقت ضائع نہ کرو۔ اپنے دل میں حق کی تلاش اور جستجو کا مصمم ارادہ رکھو۔ اگر تمہیں منزل مقصود تک پہنچنے میں نامرادی اور ناکامی بھی ہو پھر بھی حق کی جستجو کی خاطر بیابان میں بھٹکنے میں راحت ہے
 
ہم نے پلو میں باندھ لی ہیں باتیں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
مجھے یہ خیال آیا سوچا اہلِ زباں کی خدمت میں پیش کروں:
مذکر و مونث کا امتیاز صرف جاندار اشیاء کے لیے ہو ، باقی سب کے لیے ایک ہی صیغہ منتخب کر لیا جائے۔ چائے لایا ، روٹی کھایا۔ حلیم بنایا وغیرہ
 
Top