سید عاطف علی
لائبریرین
نہیں بلکہ عظیم کی عظیم ڈبکی کا کمال ہے یہ۔ہاں نا۔۔۔ ابھی ابھی چشمہ کا ذکر حو ہوا
نہیں بلکہ عظیم کی عظیم ڈبکی کا کمال ہے یہ۔ہاں نا۔۔۔ ابھی ابھی چشمہ کا ذکر حو ہوا
گرمی میں ڈبکی لگانا اچھا خیال ہےنہیں بلکہ عظیم کی عظیم ڈبکی کا کمال ہے یہ۔
کیا مچھلیاں بھی پھسلتی ہوں گیلوگوں کے پھسلنے کا ا امکان ہو جاتا ہے۔
قینچی سے دھاگہ کاٹ دیجئے تولیے کا جو سلائی ادھڑ گئی ہے کنارے سے۔مجھ سے ایک تولیہ لے لو عظیم۔
غوطہ لگا کر شاید عظیم نے چیک کیا ہو۔ عظیم بتاؤ بھئی ۔ ایسا ہی ہے ؟کیا مچھلیاں بھی پھسلتی ہوں گی
غلطی ایسی نہ کریں آپکو شوگر ہوجائے گی۔فکر فورا فالودے کی ہو جاتی ہے ہمیں تو۔
عادی تھوڑی ہیں ہم ۔ تھوڑا تھوڑا لیتے ہیں بس۔غلطی ایسی نہ کریں آپکو شوگر ہوجائے گی۔
ظاہر ہے کہ آپ کا فکر کرنا بنتا ہے۔فکر لاحق ہے ہمیں تو
خاتون کی باتوں میں قینچی کی کاٹ ، ادھیڑنا ، دنگھ جیسی باتیں زیادہ پائی جاتی ہیں
طبیعت چاہے تو بھر بھر پیالہ کھائیں۔عادی تھوڑی ہیں ہم ۔ تھوڑا تھوڑا لیتے ہیں بس۔
شاید خطرہ بہہہہت ہی زیادہ ہوتا ہے جب تیرنا نہ آتا ہو۔صحت کے لیے ڈبکیاں لگانا اچھاہے لیکن تیراکی کا ہنر آنا چاہیے۔ورنہ خطرہ ہوتا ہے۔